نئی دہلی 11فروری(کے ایم ایس)بھارت میں راشٹریہ جنتادل کے رکن پارلیمنٹ ایم کے جھا ہ نے بی جے پی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیر کومحض زمین کا ایک ٹکڑا نہ سمجھے کیونکہ وہاں زندہ لوگ بستے ہیں اور جب تک کشمیریوں کے دل نہیں جیتا جائیں گے، کشمیر کو جیتا نہیں جاسکتا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے بھارتی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 فروری, 2023
کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد11فروری(کے ایم ایس)مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے یوتھ کونسل پاکستان کے اشتراک سے اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کانفرنس سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیرلبریشن کمیشن کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
راولپنڈی 11فروری(کے ایم ایس)جموں وکشمیرلبریشن کمیشن کے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر بڑے جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما، سیاسی وسماجی تنظیموں کے زعمائ، سول سوسائٹی کے نمائندے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ یہ دن منانے کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر میںآزادی …
تفصیل۔۔۔کشمیر کونسل ای یوکا افضل گور واورمقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت
برسلز 11فروری(کے ایم ایس)کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے عظیم کشمیری شہداء افضل گورو اور مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کشمیر کی دھرتی کے عظیم سپوت ہیں اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چیئرمین کونسل ای یو علی رضاسید نے دونوں شہدا ء کی برسیوں کی مناسبت سے کونسل کے مرکزی سیکرٹریٹ برسلز میں …
تفصیل۔۔۔شہیدمقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مظفرآباد میں مشعل بردار ریلی
مظفرآباد 11فروری(کے ایم ایس)ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کوان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج مظفرآباد میں جموں و کشمیر شہداء ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی کا انعقاد تحریک شباب المسلمین جموں و کشمیر کی طلباء ونگ نے کیاتھا۔ مشعل بردار ریلی مظفرآباد میںشہید برہان وانی چوک سے نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت طلباء ونگ کے چیئرمین ریاض احمد اعوان نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین معیارکا ہے
سرینگر11فروری(کے ایم ایس) بھارتی حکام نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والالیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے۔ یہ دھات الیکٹرانک گاڑیوں کی بیٹریوںمیں استعمال ہونے والے اہم اجزاء میں سے ایک ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں پہلی بار لیتھیم کے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں ۔ بھارتی حکام نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مقبول بٹ کے یوم شہادت پرآج مکمل ہڑتال کی گئی
شہدا ء کے مشن کو جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ سرینگر11فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی 39ویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی تھی۔بھارت نے محمد مقبول بٹ …
تفصیل۔۔۔نہتے کشمیری 7دہائیوں سے غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں:مشعال ملک
راولپنڈی11فروری(کے ایم ایس)کشمیری حریت رہنمااورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال یاسین ملک نے کہا ہے کہ نہتے کشمیری 7دہائیوں سے غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں اورمقبوضہ جموں وکشمیر کا ہر لمحہ کربلا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال ملک نے یہ بات راولپنڈی میںگورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلزکالج میں یوم یکجہتی کشمیر اور حریت رہنما مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا
اسلام آباد11فروری(کے ایم ایس) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا،خفیہ اطلاعات کے مطابق مودی حکومت14فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر اسی طرز کا ایک اور ڈرامہ رچانے جا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق منصوبے کے تحت14فروری کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی اضلاع میں بارود سے لیس دھماکہ خیز گاڑی کے طرز کا حملہ …
تفصیل۔۔۔شہیدمقبول بٹ اور ان کی جدوجہد
شہباز لون مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غاصبانہ ،ناجائز،غیر قانونی اور غیر اخلاقی قبضے کے خاتمے کیلئے جدوجہد آزادی میں 1947 سے بالعموم اور 1989 سے بالخصوص جہا ں لاکھوں کشمیری اب تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں ،وہیں ان قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے سے نکال کر ایک عالمی مسئلہ بنادیا ہے۔اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں ترہیگام کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے …
تفصیل۔۔۔