جموں، 02 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری سے تین افراد گرفتار کر لیے۔ گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت ماجد ڈار، زوہیب خان اور محمد جبار کے طورپر ہوئی ہے۔بھارتی پولیس نے انکی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے انہیں ایک مجاہد تنظیم کارندہ قرار دیا ہے۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 فروری, 2023
اتر پردیش: ہندوانتہا پسندوں نے کشمیری میوہ فروشوں کا سامان دریا میں پھنک دیا
لکھنو02 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنو¿ میں ہندوانتہاپسندوں نے خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں کو شدید زدوکوب کیا اور انکے ہزاروں روپے مالیت کے خشک پھل کے تھیلے دریائے گومتی میں پھینک دیے۔ بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی نوجوانوں مومن اور عال نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وہ لکھنومیں ایک جگہ خشک پھل …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں 12افراد زخمی
جموں02 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج(جمعرات) ایک سڑک حادثے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک سومو مسافر گاڑی ضلع کے علاقے بھل موہر میں الٹ گئی۔ ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوارتمام 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پہاڑی …
تفصیل۔۔۔”یوم یکجہتی کشمیر “منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری
اسلام آباد02 فروری (کے ایم ایس)ملک بھر میں 05 فروری بروز اتوار ”یوم یکجہتی کشمیر“ منانے کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں اور حق خود ارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مصروف بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری و نجی محکموں، تعلیمی اداروں اور ادبی …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کے بے مثال قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، کائرہ
اسلام آباد02 فروری (کے ایم ایس)وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ قمر زمان کائرہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 5 فروری کو منائے جانے والے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیریوں کی ان کے ناقابل تنسیخ حق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:پوسٹروں کے ذریعے یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیاگیا
سرینگر 02فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیاگیا ہے ۔ جموں و کشمیر چناب فریڈم فورس کی طرف سے سرینگر، بارہمولہ اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں دیواروں اور ستونوں چسپاں کئے گئے پوسٹروں چسپاںکیے گئے …
تفصیل۔۔۔5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد 02فروری (کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ایک بار پھر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستانی قوم یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ دفتر خارجہ کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :زمینوں سے جبری بے دخلی کے خلاف کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے
جموں 02فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے پورے مقبوضہ علاقے میں جاری کشمیریوں کی جبری بے دخلی کی مہم کے خلاف متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری رکھے۔ خواتین اور نوجوانوں سمیت سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں نے جموں کے علاقے بٹوٹ اور بڈگام میں بے دخلی کی مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رکھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ”کے سی سی آئی“کی انتظامیہ کیطرف سے بے دخلی مہم کی مذمت
سرینگر 02 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں” کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز“ (کے سی سی آئی) نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے انسداد تجاوزات مہم کے نام پر بے دخلی مہم کی مذمت کی ہے۔ کے سی سی آئی کے صدر شیخ عاشق نے سری نگر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے شروع …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، بیرسٹر سلطان
واشنگٹن 02 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں کشمیری رہنماو¿ں کے ساتھ ایک …
تفصیل۔۔۔