کوالا لمپور 05فروری(کے ایم ایس)ملیشیا کے سابق وزیر اعظم اور معروف عالمی سیاست دان ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ” یوم یکجہتی کشمیر“ نے دنیا کو یاد دلایا کہ اگست 2019 میں بھارت کی طرف سے اپنے آئین کی 370 اور 35A کی دفعات کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار مزید ابتر ہو گئی ہے۔ مہاتیر بن محمد نے ”یوم یکجہتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 فروری, 2023
راولپنڈی :پنجاب کونسل آف دی آرٹ نے ”یوم یکجہتی کشمیر“ بھرپور طریقے سے منایا
راولپنڈی 05 فروری (کے ایم ایس) پنجاب کونسل آف دی آرٹ نے” یوم یکجہتی کشمیر“ کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے محکوم لوگوں پر بھارتی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی تھے۔ انہوں نے نمائش کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔راولپنڈی: وقار النساءکالج میں ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
راولپنڈی5 فروری (کے ایم ایس) گورنمنٹ وقار النساءگریجویٹ کالج راولپنڈی میںآج ”یوم یکجہتی کشمیر “ پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ تھے۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ پروین نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، وزیر اعظم پاکستان
مظفرآباد5 فروری(کے ایم ایس)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ کشمیری بھائیوں، بہنوں، ماﺅں، بچوں اورجوانوں نے گزشتہ 75 سالوں سے جس دلیری اورجرا¾ت سے بھارتی ظلم وجبرکا مقابلہ کیا اور جو عظیم قربانیاں دیں وہ ضروررنگ لائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج(اتوار) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد:آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے ” یوم یکجہتی کشمیر“ پر مختلف پروگراموں کا انعقادکیا
مظفرآباد5 فروری(کے ایم ایس) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے”یوم یکجہتی کشمیر “کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے ان کی بے مثال قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے پروگراموں” کانفرنس ، یکجہتی مارچ، پوسٹرز اور تصویری نمائش اور کشمیر کلچرل …
تفصیل۔۔۔سرینگر:عوامی مجلس عمل کا جان محمد کول کی وفات پر اظہار رنج و غم
سرینگر 05فروری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں عوامی مجلس عمل نے سرکردہ تاجر رہنما اور متحدہ کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کے سابق چیئرمین الحاج جان محمد کول کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ عوامی مجلس عمل نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جان محمد کول ایک انتہائی شریف النفس ، بااخلاق اورملنسار شخصیت …
تفصیل۔۔۔”یو م یکجہتی کشمیر“ پر وزیر اعظم کا دورہ مظفر آباد خوش آئند ہے، حریت وفد
اسلام آباد5فروری (کے ایم ایس)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو ہر بین الاقوامی فورم پر بے نقاب کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار آج ” یومِ یکجہتیِ کشمیر “کے موقع پر مظفر آباد میں کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ سے پارلیمنٹ کی عمارت تک خصوصی یوم یکجہتی واک کا انعقاد
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ اور جائز جدوجہد میں ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے اتوار کو اسلام آباد میں وزارت خارجہ سے پارلیمنٹ کی عمارت تک خصوصی یوم یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے …
تفصیل۔۔۔افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس) افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یومِ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے : مقررین تقریب
کراچی5فروری(کے ایم ایس) کراچی میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام پر بھارتی مظالم کو اجاگرکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کراچی آرٹ کونسل میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل سید افتخار احمد کی کتاب ”کشمیر: تقسیم کا نامکمل ایجنڈا” کی رونمائی کی گئی۔کتاب کی رونمائی کی تقریب کے مہمان خصوصی سابق گورنر سندھ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل معین الدین …
تفصیل۔۔۔