نئی دہلی، 24 فروری (کے ایم ایس)مختلف کسان گروپوں اور سیاسی رہنماو¿ں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں لوگوں کو اپنی اراضی ، مکانات اور دیگر املاک سے محروم کی مذموم مہم کے خلاف آج نئی دہلی میں ایک مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بے دخلی کے حکمنامے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آ ل انڈیا کسان سبھا اور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 فروری, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے 3 افراد کی جائیدادیں ضبط کر لیں
جموں 24 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (آیس آئی یو) نے جموں خطے کے ضلع رام بن میں تین افراد کی غیر منقولہ جائیدادیں تحریک آزادی سے انکی وابستگی کے الزام میں ضبط کر لی ہیں۔ ان جائیدادوں میں عبدالمجید لون کا ایک منزلہ مکان، محمد فاروق کا گھر اورشاہدین پڈیار کی ادویات کی دکان …
تفصیل۔۔۔سرینگر :درگاہ حضرت بل میں ہزاروں افراد نے نما ز جمعہ ادا کی ، موئے مقدس کے دیدار کیے
سرینگر24 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے واقع درگاہ حضرت بل میں آج ہزاروں کشمیری مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ یہ شب معراج کے بعد پہلا جمعہ تھا اور مقبوضہ وادی کے دور دراز علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے درگاہ پہنچے۔ لوگوں کو اس موقع پر آنحضور ﷺ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی
سرینگر 24 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج شام نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ مسلح افراد نے ضلع کے علاقے بجبہاڑہ میں حسن پورہ کے مقام پر آصف علی گنائی نامی شہری پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔ زخمی شہری کو علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈن برگ معاملے کی رپورٹنگ پر پابندی عائد کرنے کی عرضی خارج کردی
نئی دہلی24 فروری (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے آج اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ میڈیا کو اڈانی ہنڈن برگ معاملہ کی رپورٹنگ کرنے سے روکا جائے۔ بھارتی چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ وہ میڈیا پر پابندی نہیں لگا سکتے ۔ یہ عرضی ایڈوکیٹ ایل ایل شرما کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ قبل ازیںسپریم …
تفصیل۔۔۔سرینگر:انجمن اوقات جامع مسجد کا میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بند ی پر اظہار افسوس
سرینگر 24فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تنظیم کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق صاحب کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجمن کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ میر واعظ کو آج مسلسل 183 ویں جمعہ کوبھی نما ز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جامع مسجد …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک جھوٹے مقدمے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے
جموں 24 فروری (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک اپنے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ یاسین ملک 1989 میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بہن روبیہ سعید کے اغوا کے سلسلے میں اپنے خلاف درج کیے جھوٹے مقدمے میں عدالت میں …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ: سڑک حادثے میں چاربچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک
رائے پور24فروری (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلودہ بازار ایک سڑک حادثے میں چار بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولس نے بتایا کہ بھٹاپارہ روڈ پر کھمریا گاو¿ں کے قریب جمعرات کو رات دیر گئے ایک پک اپ گاڑی ٹرک سے ٹکر ا گئی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار افراد کی موت واقع ہو ئی۔ …
تفصیل۔۔۔یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران کشمیر کا حوالہ دینے پر بھارت تلملا اٹھا
اقوام متحدہ، 24 فروری (کے ایم ایس) یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کا حوالہ دینے پر بھارت سخت تلملا اٹھا ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اجلاس کے دوران مسئلہ کشمیر کا ذکر کیا اور اس بات کی وضاحت کی کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر، پونچھ میں آگ لگنے سے دس بکریاں اور بیل زندہ جل گئے
جموں24فرور ی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دس بکریاں اور ایک بیل جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے علاقے مینڈھر میں تکیہ کالابان کے مقام پر دورا ن شب مویشیوں کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ پر قابو پائے جانے تک دس بکریاں اور ایک بیل جھلس کر ہلاک ہو …
تفصیل۔۔۔