تازہ ترین

Daily Archives: 10 فروری, 2023

مقبوضہ جموں کشمیر:پیلی برف باری نے لوگوں کو حیرت زدہ کردیا

مقبوضہ جموں کشمیر:پیلی برف باری نے لوگوں کو حیرت زدہ کردیا

سرینگر10 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں پیلی اور گرد آلود برف باری ہوئی ہے جس کے باعث لوگ حیرت زدہ ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا کہ جمعرات کو شمالی کشمیر میں پیلی اور گرد آلود برف باری پاکستان اور افغانستان سے آنے والی ہواو¿ں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ …

تفصیل۔۔۔

کشمیری اپنے شہداءکے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پابند ہیں، مسرت عالم

کشمیری اپنے شہداءکے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پابند ہیں، مسرت عالم

مقبول بٹ کو خراج عقیدت سرینگر 10 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے39ویں یوم شہادت کے موقع پرشاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے عظیم شہداءکی قربانیوں کی حفاظت کرتے ہوئے ان کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پابند ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کا ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی

مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کا ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی

سرینگر 10فروری (کے ایم ایس ) بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ بجلی کا ایک ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے دمہال ہانجی پورہ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والا لائن مین محمد رمضان زخمی ہوا۔زخمی لائن مین کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :مودی حکومت نے کشمیریوں میں گائے کے پیشاب سے بنی ادویات کی تقسیم شروع کردی

سرینگر 10فروری (کے ایم ایس ) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں میں گائے کے پیشاب سے بنی ادویات تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کے ” آیوش صحت مراکز“ پر زکام اور پیٹ درد کے علاج کے لیے جو گولیاں دستیاب ہیں وہ گائے کے پیشاب سے تیار کی گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموںوکشمیر کے انگریزی نیوز …

تفصیل۔۔۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

لاہور 10 فروری (کے ایم ایس) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی کشمیر سوسائٹی نے ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر جموں وکشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے اور مقبوضہ علاقے میں زندگی کی تلخ حقیقت پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سیمینار کی صدارت …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ: پروفیسر تقدیس گیلانی کی آل پارٹی پارلیمانی گروپ کے سینئر نائب چیئرمین سے ملاقات

برطانیہ: پروفیسر تقدیس گیلانی کی آل پارٹی پارلیمانی گروپ کے سینئر نائب چیئرمین سے ملاقات

بریڈفورڈ 10 فروری (کے ایم ایس )آزاد جموں و کشمیر حکومت کی پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے برطانیہ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ کے سینئر نائب چیئرمین بیرسٹر عمران حسین سے ملاقات کی ہے اور برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے پر ان کا شکریہ اداکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر تقدیس گیلانی نے اس موقع پر کہا …

تفصیل۔۔۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

لاہور 10 فروری (کے ایم ایس) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی کشمیر سوسائٹی نے ”کشمیر اور بھارتی استعماری حکمت عملی“ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر جموں وکشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے اور مقبوضہ علاقے میں زندگی کی تلخ حقیقت پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سیمینار کی صدارت …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل ہڑتال کی جائے گی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل ہڑتال کی جائے گی

ٹویٹر نے کل جماعتی حریت کانفرنس کا آفیشل اکاونٹ بلاک کردیا سرینگر10 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی 39ویں برسی کے موقع پر کل مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے۔ بھارت نے کشمیریوں کی جاری …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مقبول بٹ اور افضل گورو کو خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مقبول بٹ اور افضل گورو کو خراج عقیدت

اسلام آباد، 10 فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے ممتاز کشمیری آزادی پسند شہید رہنماوں ںمحمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو انکی شہادت کی برسیوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں اپنے دفتر میںایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی زیر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:ترکہ ،شام کے لیے خصوصی دعاوں کا اہتمام

مقبوضہ جموں وکشمیر:ترکہ ،شام کے لیے خصوصی دعاوں کا اہتمام

سرینگر 10 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سمیت وادی کشمیر کی تمام بڑی مساجد، خانقاہوں اور امام بارگاہوںمیں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اپنی جانیں کھونے والوں کے لیے خصوصی دعاو¿ں کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جامع مسجد سرینگر میں نماز کی امامت امام حئی مولانا احمد …

تفصیل۔۔۔