اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس ) لیگل فورم فار کشمیرنے غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میںاپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے سال 2022کے دوران کم از کم 181 آزادی پسندوں اور 45 شہریوں کو ماورائے عدالت شہید کیا۔اس عرصے کے دوران بھارتی فوج اورپیراملٹری اہلکاروں کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 فروری, 2023
کشمیری عوام بھارتی مظالم کے باوجود اپنی منصفانہ جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں
اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس ) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آبادمیں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں سیمینار منعقد ہوا جسکے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نوابزادہ افتخار احمد خان بابر تھے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری اور ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بھی سیمینار میں شرکت کی ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے …
تفصیل۔۔۔بیرسٹر سلطان چوہدری کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا
واشنگٹن 03جنوری (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی رکن شیلاجیکسن لی سے ملاقات کی اورانہیں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ پر زور دیا کہ وہ مسئلہ …
تفصیل۔۔۔سویڈین میں قرآن پا ک کی بے حرمتی کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ
سرینگر03فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج سرینگر میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نماز جمعہ کے بعد پریس انکلیو سرینگرمیں اکھٹے ہو کر ڈنمارک کے اسلام دشمن راسموس پالوڈان کے خلاف نعرے لگائے جس نے سٹاک ہوم میں ترک سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کے نسخے کو نذرآتش کیا …
تفصیل۔۔۔ایئر انڈیا کے طیارے میں آگ لگ گئی،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دلی03فروری(کے ایم ایس) انڈین ائیر لائن ”ایئر انڈیا ایکسپریس ”کے طیارے میں دوران پرواز آگ لگنے سے طیارے نے ابوظہبی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ائیر انڈیا ایکسپریس کے ابوظہبی سے کیرالہ آنے والے طیارے میں جس میں 184 مسافر سوار تھے، دوران پرواز انجن میں آگ بھڑ ک اٹھی اور اسے ابو ظہبی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ۔ اطلاعات کے مطابق دوران پرواز …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے بی بی سی ڈاکومنٹری پر پابندی کیخلاف دائر درخواستوں پر مودی حکومت کو نوٹس جاری کردیا
نئی دلی03فروری(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں نریندر مودی کے کردار کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی عائد کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے ۔ سینئر صحافی این رام، ترنمول کانگریس ایم پی مہوا موئترا اور ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور ایڈوکیٹ ایم ایل شرما کی …
تفصیل۔۔۔بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کرسکتا، نعیم خان
سرینگر 03فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت ظالمانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کرسکتی اور وہ اپنی جدوجہد اازادی کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک جاری رکھیں گے ۔ نعیم احمد خان نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل …
تفصیل۔۔۔5اگست 2019کے بعد سے مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو 9 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس) بھارت میں ہندو قوم پرست حکومت کی جانب سے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی معیشت کو 9 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے جس سے مقامی آبادی کی زندگیوں پر پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے۔ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ زراعت، باغبانی، …
تفصیل۔۔۔وزاتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں جاری
اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس) وزاتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر اہتمام 5فروری برو زاتوارکو یوم یکجہتی کشمیربھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس وزارت تعلیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت تعلیم کے زیرِ اہتمام تمام محکمے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر …
تفصیل۔۔۔بہادر کشمیری عوام بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر ہیں ، سردار تنویر الیاس
اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر عوام بھارتی فوج کے مظالم سامنے سینہ سپر ہیں اور تمام تر مظالم کے باوجود اپنی حق پر مبنی تحریک آزادی کو جاری رکھے ہوے ہیں۔ تنویر الیاس نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر کے دورے پر آنے والے ایک وفد …
تفصیل۔۔۔