اسلام آباد26فروری(کے ایم ایس)اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کے ایک پروگرام میں ففتھ جنریشن وارفیئر کے حوالے سے مقررین نے کہا کہ دشمن ہائبرڈ جنریشن وارفیئر کے ذریعے ہمارے ذہنوں کو نشانہ بنا کر ہماری صفوں میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پروگرام کا انعقادیوتھ کونسل پاکستان نے کیا تھا۔مقررین نے کہا کہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس وقت پاکستان ایک بار پھر ففتھ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 فروری, 2023
مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں کے قتل کی ذمہ دار بی جے پی ہے، محبوبہ مفتی
سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے نامعلو م مسلح افراد کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں سنجے پنڈت نامی بینک گارڈ کے قتل کا ذمہ دار بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ٹھہرایا ہے۔ محبوبہ مفتی نے پنڈت شخص سنجے کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔کشتواڑ: آتشزدگی کے واقعے میں کم عمر لڑکا جانبحق، پانچ مویشی ہلاک
جموں 26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج آتشزدگی کے ایک واقعے ایک آٹھ برس کا لڑکا جھلس کر جانبحق ہو گیا۔ واقعے میں پانچ مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے علاقے نوناتو( Naunatu)میں محمد حنیف نامی شہری کے گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے کم عمر لڑکا محمد عرفان جانبحق ہوا جبکہ 5مویشی بھی جھلس کو ہلاک ہو …
تفصیل۔۔۔آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان پر قبضے کی بات کرنیوالی بی جے پی سے 75لاکھ کشمیری آبادی سنبھالی نہیں جا رہی
26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی تنظیم ”کشمیری پنڈت سنگھرش سمیتی“ (کے پی ایس ایس) نے ایک پنڈت شخص کے قتل کے خلاف کل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ سنجے پنڈت کو آج نامعلوم مسلح افراد نے ضلع پلوامہ میں گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ ”کے پی ایس ایس“ کے صدر سنجے ٹکو نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔بالاکوٹ فضائی حملے کے حوالے سے بھارتی دعوﺅں پر کوئی اعتبار کرنے کیلئے تیار نہیں
اسلام آباد 26 فروری (کے ایم ایس)26 فروری 2019 کو بھارتی ائر فورس نے پاکستان کے خلاف فضائی جارحیت کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بالاکوٹ کے قریب ایک دینی مدرسے کو نشانہ بنایا جس میں عسکریت پسند موجود تھے ۔ بھارتی ائر فورس نے مدرسے میں موجود300 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیاتھا۔ بالا کوٹ حملے کے آج چار برس مکمل …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں: کشمیر دشمن بھارتی اقدام کو ناکام بنانے کیلئے اتحادو اتفاق مضبوط بنانے پر زور
سرینگر26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے لوگوں پر زور دیا گیا کہ وہ کشمیر دشمن بھارتی اقدامات کو ناکام بنانے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو مزید مضبوط بنائیں۔ جموں وکشمیر عوامی ریزسٹنس پارٹی“ کی طرف سے سرینگر اور دیگر علاقوں میںچسپاں پوسٹروں میں کہا گیا کہ بھارت جموں وکشمیرکے عوام کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے مزید تین سرکاری ملازمین برطرف کر دیے
سری نگر، 26 فروری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنے ہندو توا ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مزید تین کشمیری سرکاری ملازمین کو بے بنیاد الزامات کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین سرکاری ملازمین محکمہ سماجی بہبور سے وابستہ سید سلیم اندرابی، پبلک ورکس ڈیپارئمنٹ کے جونیئر …
تفصیل۔۔۔2024کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایاہو جائے گا، لالو پرساد
پٹنہ24فروری (کے ایم ایس)بھارت میں راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی)کے سربراہ اور ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ذات پات اور مذہی خطوط پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیں۔ لالو پرساد یادو جو سنگا پور میں گردے کی پیوندکاری …
تفصیل۔۔۔بھارت: اڈانی گروپ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ
نئی دلی26فروری(کے ایم ایس) بھارت میں اڈانی گروپ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ امریکی فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد ایک طرف اڈانی گروپ کی شیئرز میں مسلسل گراوٹ ہے تو دوسری طرف گروپ کی دولت بھی کم ہوتی جا ری ہے۔ کشمیر میڈیاسروس ہنڈ ن برگ نے اپنی رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ دنیا کے امیر ترین …
تفصیل۔۔۔آر ایس ایس کا نظریہ بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کے لیے خطرہ ہے
سرینگر26فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اوربھارت میں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کیاگیا ہے اورآر ایس ایس کا نظریہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کے مسلمانوں کے لیے مسلسل ایک خطرہ ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ مودی کے بھارت میں ہندوتوا کارکنوں کی طرف سے مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔