جموں یکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے آج جموں خطے کے ضلع راجوری میں چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس راجوری نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوجوان علاقے میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔تاہم مقامی لوگوں نے ان کے دعوے کو مسترد کر تے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 فروری, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر:بے دخلی مہم کے خلاف جموں، بڈگام میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم کے خلاف ہزاروں لوگوں نے آج بڈگام اور جموںمیں احتجاجی مظاہرے کیے۔ وسطی کشمیرمیں ضلع بڈگام کے علاقے ماگام میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو ان کے حقوق کے ساتھ ساتھ اور ان کی زمینوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے دنیا اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہے: صدر آزاد کشمیر
واشنگٹن یکم فروری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہ بات واشنگٹن میں کشمیری کمیونٹی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وفد میں ڈاکٹر غلام نبی میر، ڈاکٹر عبدالرئوف، ڈاکٹر اکرم ڈار، ڈاکٹر پروفیسر …
تفصیل۔۔۔انسداد تجاوزات مہم کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے لیے بی جے پی کا نیا ہتھیارہے: محبوبہ مفتی
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کشمیری عوام پر مظالم ڈھانے اور انہیں بے گھرکرنے کے لئے بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کا نیا ہتھیار ہے۔ محبوبہ مفتی نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نیا ہتھیار ہے جسے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:گلمرگ میں برفانی تودے گرنے سے دو غیر ملکی شہری ہلاک
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں گلمرگ کے سکی ریزورٹ پر برفانی تودے گرنے سے دو غیر ملکی افرادجن کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ وہ پولینڈ کے شہری ہیں، ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ دو افراد کی لاشیں برف کے نیچے سے نکالی گئی ہیں جبکہ گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر بڑے پیمانے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کاتعزیتی اجلاس
اسلام آبادیکم فروری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کا ایک تعزیتی جلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میںریٹائرڈ جسٹس سید منظور حسین گیلانی، اسسٹنٹ کمشنر منیر قریشی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی سے ان کے عزیزوں کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ کے سابق چیف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : نوجوان کی پولیس حراست میں موت
سرینگر01 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک نوجوان کی دوران حراست موت واقع ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے رہائشی نوجوان فیضان یاسین ڈار کو حال میں شوپیاں سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ فیضان کودوران حراست دل کا دورہ پڑا۔ فیضان کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی نے امن کو دا ئوپر لگا دیا ہے
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی نے جنوبی ایشیامیں بالخصوص اور دنیا میں بالعموم امن کو دا ئوپر لگا دیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے …
تفصیل۔۔۔سوپورمیں نوجوان کے قتل اوربڈگام میں زمینوں سے بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوپور کے علاقے وارپورہ میں دو روز قبل ایک شخص کی پراسرار حالت میں موت کے خلاف کے ان اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحوم کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سوپور-بانڈی پورہ روڈ کو وارپورہ کے مقام پربندکردیا اورمرحوم کی موت کے ذمہ دارافرادکو گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بلال صدیقی کو گرفتار کر لیا
سرینگر01 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بلال صدیقی کو سری نگرسے گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال صدیقی کو پولیس نے شہر کے علاقے راجباغ میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ انہیں گرفتاری کے بعد راجباغ تھانے میں منتقل کیا گیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے …
تفصیل۔۔۔