نئی دہلی14فروری(کے ایم ایس)پریس کلب آف انڈیا(پی سی آئی) اور ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا(ای جی آئی)سمیت بھارتی میڈیا اداروں نے نئی دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پی سی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ چھاپے سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے میڈیا خاص طور پر میڈیا کے ان اداروں پر جنہیں نریندر مودی کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 فروری, 2023
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کو ہندو اکثریتی علاقے میں تبدیل کرنا چاہتی ہے:فاروق عبداللہ
سرینگر14فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کو ہندو اکثریتی علاقے میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ فاروق عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ علاقے میں کی گئی حد بندی کامقصد مقبوضہ جموں وکشمیرکو ہندو اکثریتی ریاست میں تبدیل کرنا ہے۔وہ بھارتی وزیر …
تفصیل۔۔۔کشمیر میں تعمیرات کی مسماری اور زمینوں سے بے دخلی کی وحشیانہ مہم
مودی سرکار کا ایک اور جنگی جرم کا ارتکاب ارشد میر نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو زیر،ان پر ہندوتوا کا شیطانی ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے صیہونی طرز پر ایک وحشیانہ مہم شروع کرکھی ہے جس کے تحت کشمیریوں کے گھروں کو مسمار،جائیدادوں کو قرق اور زمین و جائیدادوں سے بے دخل کیا جارہا ہے۔ اس انسانیت کش مہم کے دوران ہزاروں،رہائشی مکانوں،دکانوں اور دیگر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:پونچھ میں عمررسیدہ شہری پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
جموں14فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں خطے کے ضلع پونچھ میں ایک 60سالہ شہری کوپراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ مذکورہ شخص جس کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی ہے،ضلع کے علاقے مینڈھر میں اپنے گھر میں بے ہوش پڑا تھا جس کوبعد میں مردہ قرار دیا گیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈویژنل ہسپتال مینڈھر منتقل کر …
تفصیل۔۔۔کل ا سلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ ہو گا
اسلام آباد14فروری(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زمینوں پر قبضے، شہریوں کے گھر مسمار اور جائیدادیں ضبط کرنے کی نریندر مودی کی سفاکانہ کارروائیوں اورکشمیر دشمن پالیسیوں کے خلا ف کل اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیراہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کا غلام محمد بلہ کو ان کے48ویں یوم شہادت پرزبردست خراج عقیدت
اسلام آباد14فروری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے معروف کشمیری حریت کارکن غلام محمد بلہ کو ان کے48ویں یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو بھارتی پولیس نے15فروری 1975کی رات سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کر دیاتھا۔ بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے 2019میں پلوامہ کا فالس فلیگ آپریشن کیا
اسلام آباد14فروری(کے ایم ایس) بھارت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے فالس فلیگ آپریشنوں سمیت مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ 2019میں آج ہی کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ حملہ بھی فالس فلیگ آپریشن کی ایک مثال ہے۔ضلع پلوامہ میں بارود سے بھری ایک گاڑی انڈین سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے میں شامل ایک بس سے ٹکرا نے سے 40سے زائد بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں 2019سے2022کے دوران خودکشیوں کے رحجان میں نمایاں اضافہ
نئی دلی 14فروری (کے ایم ایس) بھارت میں 2019سے 2021کے دوران خودکشیوں کے رحجان میں نمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ خودکشی کے واقعات زیادہ تر معاشی طور پر کمزور طبقوں میں پیش آئے جن میں دیہاڑی دار ، خودروزگار کے حامل افراد اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے تنخواہ دارافرادشامل ہیں۔وزیر محنت بھوپیندر یادیو نے لوک سبھا …
تفصیل۔۔۔بی بی سی کے دہلی اور ممبئی دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے، ملازمین ایک کمرے میں بند، فون چھین لئے گئے
نئی دہلی14فروری(کے ایم ایس) بھارت میںمحکمہ انکم ٹیکس نے منگل کی صبح دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مارے، ملازمین کو ایک کمرے میں بند کردیااوران کے موبائل فون چھین لئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ دفاتر میں کسی کے بھی آنے جانے پر پابندی لگا دی گئی۔کانگریس پارٹی نے بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپوں پر رد عمل ظاہر …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے کی اپیل
سرینگر14فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کشمیریوں کو بے اختیار بنانے کیلئے زمینوں اور جائیدادوں سے بے دخل کرنے کی مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کل بروز بدھ ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں کہاکہ بھارت مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔