سرینگر10 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لیتھیم کے ذخائر ملے ہیں۔ بھارت کے مائنز سکریٹری وویک بھردواج نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر پہلی میںبار لیتھیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔یہ ذخائر جموں خطے کے ضلع ریاسی ضلع ملے ہیں۔ بھردواج نے مزید کہا کہ کہ لیتھیم ایک اہم دھات ہے جسکا استعمال موبائل فون ، سولر پینل وغیر ہ میں ہوتا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 فروری, 2023
راجوری : مودی حکومت نے غریب کشمیریوں سے 2 لاکھ کنال سے زائد اراضی چھین لی
جموں09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع راجوری میں غریب کشمیریوں سے 2لاکھ 86ہزار8سو 75 کنال اور 14 مرلہ اراضی ضبط کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات کے نام پر شروع کی گئی نام نہاد مہم کے دوران راجوری ضلع کی تمام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں کشمیر: 12اضلاع میں برفانی تودوں کی وارننگ جاری
سرینگر09فروری (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے 12اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ، بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، ڈوڈہ، کشتواڑ ، پونچھ ، ریاسی ، رام بن اور راجوری اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تودوں کی وارنگ جاری کی ہے۔ ان اضلاع کے رہائشیوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: حاملہ خاتون گھر میں پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی
سرینگر09فروری (کے ایم ایس )بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک حاملہ خاتون پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی ۔ ضلع کے علاقے حاجن مخدم یاری میں 24 سالہ حاملہ خاتون الفت بانو اپنی رہائش گاہ پر پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ خاتون کو گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جس پر اسے فوری طور …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد: فاسٹ یونیورسٹی میں ” یوم یکجہتی کشمیر“ کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد 09(کے ایم ایس ) اسلام آباد کی فاسٹ یونیورسٹی میں ” یوم یکجہتی کشمیر“ کی مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے محکوم لوگوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے کشمیری کی بیش بہا قربانیاں ایک روز ضرور رنگ لائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیریوں کو انکی سرزمین سے بے دخل کرنے کے لیے بے دخلی مہم شروع کر رکھی ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد، 09 فروری (کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو انکی سرزمین سے بے دخل کرنے کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بے دخلی مہم چلا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بے دخلی مہم کا سامنا کرنے والے زیادہ تر …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر : مقبول بٹ، افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلیاں نکالی گئیں
مظفرآباد09 فروری (کے ایم ایس) ممتاز کشمیری رہنماﺅں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج آزاد جموں وکشمیر میں ریلیاں نکالی گئیں۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیراہتمام مظفرآباد میں” افضل گورو چوک“ سے شاہراہ سرینگر تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاءنے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر دونوں شہداءکی تصاویر اور ان کے اعزاز میں تعریفی کلمات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:فریدہ بہن جی جھوٹے مقدمے میں عدالت میں پیش ہوئیں
سرینگر09فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماءفریدہ بہن جی اور دیگر ایک جھوٹے مقدمے میں عدالت میں پیش ہوئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نام نہاد الیکشن بائیکاٹ سے متعلق ایک بے بنیاد مقدمے میں فریدہ بہن جی کے علاوہ عبدالرشید لون ، میمونہ ، افروزہ، فریدہ اور حلیمہ نامی چار خواتین ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گاندربل کی کی عدالت میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر:افضل گرو کی برسی پر ہڑتال
سرینگر09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج معروف کشمیری سپوت محمد افضل گورو کی 9ویں برسی پر آج سرینگر ، سوپور اور دیگر علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس نے کشمیریوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ ہرگز …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ”متحدہ مجلس علمائ“ کا میر واعظ کی مسلسل نظربندی پر اظہا ر تشویش
سرینگر 09 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف مذہبی وسماجی تنظیموں کے اتحاد ”متحدہ مجلس علمائ“ (ایم ایم یو) نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق اگست 2019 سے گھر میں نظر بند ہیں جب نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی …
تفصیل۔۔۔