سرینگر13فروری (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کپواڑہ کی ڈسٹرکٹ عدالت نے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 5بھارتی فوجیوں اور 4شہریوں کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی جنہیں گزشتہ ماہ کپواڑہ سے گرفتار کیاگیا تھا۔ ضمانت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کپواڑہ نے فیصلہ دیا کہ فوجی اہلکار "جو معاشرے کے محافظ ہیں، مجرم بن …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 فروری, 2023
متحدہ جہاد کونسل کی طرف سے ہڑتال کی حریت کانفرنس کی اپیل کی حمایت
اسلام آباد 13فروری (کے ایم ایس ) متحدہ جہاد کونسل نے غیر قانونی طورپر کشمیریوں کو بے اختیار کرنے کیلئے ان کی زمینوں اورجائیدادوں سے بے دخل کرنے کیلئے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بدھ کو ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ۔ جہاد کونسل کے جنرل سیکرٹری شیخ جمیل الر حمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت کا ڈرون طیارہ لداخ میں گر کر تباہ
لہہ13فروری (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لداخ ریجن میں نگرانی پر معمور بھارتی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوگیاہے۔ڈرون ڈی آر ڈی او نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے بالائی علاقوں میں نگرانی کے لیے بھارتی فوج کو فراہم کیا تھا۔حادثے کے بعد خطے میں تمام سول پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
تفصیل۔۔۔پرینکاگاندھی کی کشمیریوں کی جبری بے دخلی پر مودی حکومت پر کڑی تنقید
نئی دلی 13فروری(کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کی رہنماء پرینکاگاندھی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تجاوزات کے نام پرکشمیریوں کو جبری طورپر انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کی مہم پرمودی حکومت کوکڑی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں کی بات سنے بغیر انے گھروں پر بلڈوزر چلایا جارہا ہے۔ پرینکاگاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ امن اور اعتماد کیلئے ضروری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :4اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری
سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 4اضلاع میں برفانی تودے گرنے کاالرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے نے گاندربل، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ اضلاع میں برفانی تودے گرنے کاالرٹ جاری کیا ہے۔ان علاقوں کے رہائشیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اوردیگر لوگوں کو …
تفصیل۔۔۔کشمیری سیاست دانوں نے حلقہ بندیوں سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نام نہاد حلقہ بندیوں کے عمل کے خلاف دائر درخواست کو مستر د کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ جب دفعہ 370کی منسوخی کا معاملہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے تو سپریم …
تفصیل۔۔۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آزادی اور رواداری ختم ہو رہی ہے:نیویارک ٹائمز
نیویارک13فروری(کے ایم ایس)لیڈیا پولگرین نیویارک ٹائمز میں لکھتی ہیں کہ نریندر مودی کی حکومت کے تحت بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے اور مجرموں کو اکثر سزا نہیں ملتی ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے ایسے قوانین اور پالیسیاں نافذ کررکھی ہیں جن کا مقصدمسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے۔شہریت کے قوانین میں تبدیلیاں جن سے مسلمانوں کو نقصان پہنچتا ہے اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے پلوامہ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لیترمیں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔فوجیوں نے دعویٰ کیا کہ نوجوان ایک مجاہد تنظیم کے کارکن ہیں۔ تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نوجوان عام شہری …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا حکومت کشمیری نوجوانوں کو منشیات کی طرف دھکیل رہی ہے: مقررین تقریب
سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک تقریب کے مقررین نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی ہندوتوا حکومت اپنی ظالمانہ پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعے کشمیری نوجوانوں کو منشیات کی طرف دھکیل کر ان کی زندگیاں تباہ کر رہی ہے۔ حریت رہنما ڈاکٹر مصعب، پروفیسر عمر، محمد آکاش اور گووند سنگھ خالصہ سمیت مقررین …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں حدبندی کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا
نئی دہلی 13فروری(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے جموں اور کشمیرمیں حد بندی کے عمل کو برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے کہاکہ حد بندی سے وادی میں انتخابات کے لیے راستہ ہموارہواہے۔عدالت عظمی نے جموں و کشمیر میں اسمبلی اور لوک سبھا کے حلقوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے حد بندی کمیشن کی تشکیل کے حکومت کے فیصلے کو چیلنج …
تفصیل۔۔۔