Daily Archives: 18 فروری, 2023

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرکا میرواعظ کی فوری رہائی کا مطالبہ

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرکا میرواعظ کی فوری رہائی کا مطالبہ

سرینگر18فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرنے افسوس کا اظہارکیا ہے کہ تنظیم کے سربراہ میرواعظ عمرفاروق کی مسلسل نظربندی کی وجہ گزشتہ چار سال سے جامع مسجد سرینگر اورتاریخی عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں معراج النبیۖ کی تقریبات منعقد نہیں ہوپارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

قابض انتظامیہ کی سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

قابض انتظامیہ کی سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

سرینگر 18فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے انتظامی سیکرٹریوں کو سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر باقاعدگی سے نظر رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری کے انڈر سیکریٹری کے ذریعے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ سرکاری ملازمین …

تفصیل۔۔۔

بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے لئے بھارتی پولیس کو پہلی بار تین جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا گیا

بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے لئے بھارتی پولیس کو پہلی بار تین جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا گیا

جموں18فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے لئے بھارتی پولیس کو پہلی بار تین جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا گیا ہے جن میں اسرائیلی ، جرمنی اور بھارتی ساختہ ہتھیار شامل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ حال ہی میں تین نئے ہتھیاروں کو فورس میں شامل کیا گیا ہے جن …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کا نوآبادتی منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کا نوآبادتی منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے

عالمی برادری سے کشمیر میں بھارتی وحشیانہ کارروائیوں کا نوٹس لینے کی اپیل سرینگر18 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کا نوآبادیاتی منصوبہ عملی شکل اختیار کررہا ہے کیونکہ بھارتی صنعتکار صنعتیں لگانے کے نام پر کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ممبئی میں قائم جندال گروپ …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری خرم پرویز سمیت کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے: علی رضا

عالمی برادری خرم پرویز سمیت کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے: علی رضا

کشمیریوں کے انسانی حقوق کے لیے گرانقدرخدمات پر خرم پرویزکومارٹن اینالزایوارڈ سے نوازا گیا برسلز18فروری(کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے عالمی شہرت یافتہ کشمیری کارکن خرم پرویز ، انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں اور کشمیری سیاسی رہنمائوں اور صحافیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبا ڈالے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علی رضا …

تفصیل۔۔۔

راجوری سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، 19 زخمی

راجوری سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، 19 زخمی

جموں 18 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی جب کہ 19 دیگر زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع کے قصبے ٹیریتھ کے قریب ایک بس کھائی میں جاگری۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں دو افراد کی موقع …

تفصیل۔۔۔

کولگام: بھارتی پولیس نے 3نوجوان گرفتار کر لیے

کولگام: بھارتی پولیس نے 3نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر18 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کولگام سے تین کشمیری نوجوان گرفتار کرلیے۔ پولیس نے نوجوانو ں کو گزشتہ رات ضلع میں دادرکوٹ عالم گنج کراسنگ پر ناکے سے گرفتار کیا۔گرفتار نوجوانوں کے نام محمد عباس وگے ، گوہر شفیع میر اور نثار رحمان شیخ بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے نوجوانوں کی گرفتار ی کا جواز پیدا کرنے کیلئے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کیطرف سے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی سے مسلسل انکار

بھارت کیطرف سے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی سے مسلسل انکار

اسلام آباد 18 فروری (کے ایم ایس)بھارتی حکومت ثبوتوں کی دستیابی کے باجود سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملے کے متاثرہ خاندانوں کو 16 سال گزر جانے کے باوجود انصاف کی فراہمی سے انکار کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 18 فروری 2007 کو سمجھوتہ ایکسپریس میں بم دھماکوں میں 68 افراد مارے گئے جن میں زیادہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت کا نوآبادتی منصوبہ عمل شکل اختیار کر رہا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت کا نوآبادتی منصوبہ عمل شکل اختیار کر رہا ہے

بھارتی صنعت کار کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں سرینگر18 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کا نوآبادیاتی منصوبہ عملی شکل اختیار کررہا ہے کیونکہ بھارتی صنعتکار صنعتیں لگانے کے نام پر کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔ ممبئی میں قائم جندال گروپ نے مقبوضہ علاقے میں اپنے اسٹیل پروسیسنگ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بلڈوزر مہم سے کشمیریوں کے مستقبل کے بارے میں پھر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، بی بی سی

مقبوضہ کشمیر میں بلڈوزر مہم سے کشمیریوں کے مستقبل کے بارے میں پھر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، بی بی سی

اسلام آباد18فروری(کے ایم ایس)بی بی سی اردو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی ٰخصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد وہاں لاگو کیے جانے والے قوانین کے نتیجے میں کئی خاندانوں کو اپنی زمینوں اور گھروں سے بے دخل ہونا پڑا ہے ۔ بی بی بی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے حوالے سے …

تفصیل۔۔۔