تازہ ترین

Daily Archives: 19 فروری, 2023

مودی حکومت کشمیریوں کو ہر لحاظ سے ناکامیوں کی طرف دھکیل رہی ہے، راہول گاندھی

سرینگر 19فروری (کے ایم ایس )آل انڈیا نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور رکن بھارتی پارلیمنٹ راہول گاندھی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہول گاندھی گاندھی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں پارٹی رہنماﺅں کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کشمیریوں کو …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی: عیسائیوں کاگرجا گھروں پر حملوں، تشدد ، گرفتاریوں کے خلاف احتجاج

نئی دلی: عیسائیوں کاگرجا گھروں پر حملوں، تشدد ، گرفتاریوں کے خلاف احتجاج

نئی دہلی 19 فروری (کے ایم ایس)ؓبھارت میں عیسائی برادری کے ارکان نے ملک کے مختلف حصوں میں گرجا گھروں پر حملوں، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف دارلحکومت نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دہلی کے پنجابی باغ سے مظاہرہ کیلئے شرکت کیلئے آنے والی پونم نامی ایک خاتون نے کہا کہ ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جنتر منتر آئے ہیں۔اتر …

تفصیل۔۔۔

راجستھان : ناصر اور جنید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی دھرنا

راجستھان : ناصر اور جنید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی دھرنا

جے پور، 19 فروری (کے ایم ایس)بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں کی طرف سے زندہ جلا کر قتل کیے گئے دو مسلمان نوجوانوں جنید اور ناصر کے اہلخانہ اور رشتہ داوں نے مجرموں کی فوری گرفتاری اور انہیں کڑی سزا دینے کے اپنے مطالبے پر زور دینے کیلئے دھرنا دیدیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجستھان کے رہائشی نوجوانوں جنید اورناصر کو چند روز قبل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : شب معراج عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، روح پرور اجتماعات کا انعقاد

مقبوضہ کشمیر : شب معراج عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، روح پرور اجتماعات کا انعقاد

سرینگر 19فروری(کے ایم ایس)پورے عالم اسلام سمیت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھی شب معراج عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔ درگاہ حضرت بل سرینگر سمیت وادی کشمیر بھر کی مساجد ،خانقاہوں،زیارت گاہوں ، دینی مدارس و درسگاہوں میںروح پرور اجتماعات اور بابرکت مجالس کا اہتمام کیا گیاجس دوران علمائے کرام ، مفکرین ، مبلغین اور آئمہ مساجد نے واقعہ معراج پر روشنی ڈالی ۔ اس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر کے چا ر اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

مقبوضہ کشمیر کے چا ر اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر 19فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے وادی کشمیر کے چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( ڈی ایم اے) نے چار اضلاع گاندربل، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ میں آئندہ 24 گھنٹوں میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ ان اضلاع کے رہائشیوں کو بالائی علاقوں کے سفر سے اجتناب …

تفصیل۔۔۔

دو مسلمان نوجوانوں کے وحشی قاتلوں پر”یو اے پی اے“لگایا جائے، جمعیت علمائے ہند

نئی دلی19فروری(کے ایم ایس)بھارت میں جمعیت علمائے ہند کے صد ر مولانا محمود اسعد مدنی نے ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں دو مسلم نوجوانوں جنید اور ناصر کے وحشیانہ قتل پر سخت رنج و غم کا اظہار کرتے اسے انتہائی انسانیت سوز قرار دیاہے۔ انہوں نے بہیمانہ واقعے کے مجرموں کے خلاف ”یو اے پی اے“کے تحت مقدمہ در ج کرنے کا مطالبہ کیا ۔ مولانا محمدد اسعد مدنی …

تفصیل۔۔۔

ہندو راشٹر کا پرچار کرنے والوں نے جنید اور ناصر کو قتل کردیا: اویسی

ہندو راشٹر کا پرچار کرنے والوں نے جنید اور ناصر کو قتل کردیا: اویسی

تلنگانہ19فروری(کے ایم ایس) بھارت میںآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندو راشٹر کا پرچارکرنے والوں نے جنید اور ناصر کو قتل کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں چند روز قبل دو مسلمان نوجوانوں جنید اور ناصر کو ایک کار میں زندہ جلاکر قتل کر دیا گیاتھا۔اسد الدین اویسی نے تلنگانہ میں …

تفصیل۔۔۔

فارورڈ کہوٹہ آزادکشمیر میں شہداء کانفرنس کا انعقاد

فارورڈ کہوٹہ آزادکشمیر میں شہداء کانفرنس کا انعقاد

مظفر آباد 19فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہید ہونے والے نوجوان ناصر کاظمی سمیت شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آزاد جموں وکشمیر میں ضلع حویلی کے علاقے فاروڈ کہوٹہ میں ایک عظیم الشان شہداء کانفرنس کا انعقادکیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقررین نے شہید ناصر کاظمی سمیت شہدائے کشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔شہید ناصر …

تفصیل۔۔۔

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے: رپورٹ

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے: رپورٹ

اسلام آباد19فروری(کے ایم ایس)کشمیربھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جسے اس کے تاریخی تناظر میں حل کرنے کی ضرورت ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں چوتھے جنیوا کنونشن پر عملدرآمد کا وقت آگیا ہے: ڈاکٹر فائی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں چوتھے جنیوا کنونشن پر عملدرآمد کا وقت آگیا ہے: ڈاکٹر فائی

میرپور، آزادکشمیر19فروری(کے ایم ایس)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میںچوتھے جنیوا کنونشن پر عملدرآمدکا وقت آگیاہے جہاں انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب ہورہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایک ویبینارسے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی فائی نے کہاکہ میں سب کو یاد دلانا چاہوں گا کہ ہم اس بات …

تفصیل۔۔۔