سرینگر28فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے کھریو سے تعلق رکھنے والے دکانداروں نے اپنی دکانیں زبردستی بند کرانے پر بھارت فوج کے خلاف آج سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دکانداروں نے اپنے بچوں سمیت سرینگر کے پریس انکلیو میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور کھریو میں بھارتی فوج کی طرف سے بند کرائی گئی دکانوں کو ان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 فروری, 2023
بھارت : کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے نام پر جنکشن کا نام تبدیل کرکے ساورکرکے نام پر رکھنے پر کشیدگی
بنگلورو28فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی طرف سے18ویں صدی کے مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب ایک جنکشن کا تبدیل کرکے بی جے پی کے رہنما ساورکر کے نام پر رکھنے پر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ صورتحال نے فرقہ وارانہ رخ اختیار کر لیا ہے جس سے ریاست کے یادگیر شہر میں امن و امان کی صورتحال کو خطرہ لاحق ہوگیاہے۔یادگیر میونسپلٹی جو …
تفصیل۔۔۔بھارت مسلسل پانچویں سال انٹرنیٹ بندشیں لگانے والے ممالک میں سرفہرست: رپورٹ
نئی دہلی28فروری(کے ایم ایس) ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت گزشتہ سال 84 مرتبہ انٹرنیٹ کی بندشوں کے ساتھ مسلسل پانچویں بار ان ممالک میں سرفہرست رہا ہے جنہوں نے انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق”Access Now ”اور”KeepItOn”کوئیلیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندشوںکے احکامات احتجاجی مظاہروں، جھڑپوں، اسکولوں کے امتحانات اور انتخابات سمیت مختلف مواقع پر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع گاندربل میں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری
سرینگر28فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے اگلے 24گھنٹے کے لئے ضلع گاندربل کے بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج ایک بیان میں کہا کہ ضلع میں سطح سمندر سے 2500میٹر کی بلندی والے علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں رہنے والے …
تفصیل۔۔۔ممبئی میں ہندو انتہاپسندوں کی نفرت انگیز تقاریر، مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
ممبئی28فروری(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ کی ممانعت اور وارننگ کے باوجود ہندو انتہاپسندوں نے ممبئی میں ریلی نکالی اورریلی کے دوران نفرت انگیز تقاریر کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال بھی دی ۔ ریلی کا اہتمام فرقہ وارانہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور نام نہادلو جہاد ، گائے کے ذبیحہ اور غیر قانونی تجاوزات سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت پر دبائو بڑھانے کے لیے کیا …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے ترکیہ ،شام کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم
اسلام آباد28فروری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی امدادی ٹیموں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے ترکیہ اور شام میں امدادی کارروائیوں میں تعاون کا اعلان کیاتھا۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ کشمیری ترکیہ اور شام کے عوام کے مقروض ہیں کیونکہ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان کے خلاف ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم جاری رکھے ہوئے ہے، صدر مملکت
اسلام آباد28فروری(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم جاری رکھے ہوئے ہے جس کا موثر مقابلہ کرنے کیلئے سائبر اور بہتر انفارمیشن صلاحتیوں کے حصول سے کیا جا سکتا ہے۔ صدر مملکت نے ایئر یونیورسٹی کے 10ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ روایتی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ سائبرقوت کا حصول ملک کو …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں سول ملیشیا وی ڈی جی کو بحال کردیا، امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی
سرینگر28فروری(کے ایم ایس) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے نیا کشمیر بنانے کی کوششوں کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو بڑی حد تک خاموش کرادیاگیا ہے اور انکی تمام شہری آزادیوں پر قدغن عائدہے کیونکہ بھارت کسی بھی قسم کی اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا روادارنہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اے پی کی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مذموم منصوبے کے تحت کشمیری نوجوانوں کا ڈیٹا اکھٹاکرنے کی ہدایت کر دی
سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت مقبوضہ علاقے میں تمام کشمیری نوجوانوں اورانکی املاک کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا اکٹھا کرنے اورانہیں "عسکریت پسند قرار دیکر قتل کرنے اورانکی زمینیں چھیننے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے ۔ اس سلسلے میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے پورے مقبوضہ علاقے میں تمام عسکریت پسندوں، مجاہد تنظیموں کے …
تفصیل۔۔۔کولگام سے ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش برآمد
سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک اورکشمیری نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے۔ 17سالہ عمران حسین ضلع کے علاقے نانی بوگ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب بے ہوش پڑا ہوا پایاگیا۔نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار …
تفصیل۔۔۔