تازہ ترین

Daily Archives: 12 مارچ, 2023

بھارت میں H3N2وائرس کے مریض نمونیا جیسی صورتحال سے دوچار

بھارت میں H3N2وائرس کے مریض نمونیا جیسی صورتحال سے دوچار

  نئی دہلی12مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران مریض نمونیا جیسی صورتحال سے دوچارہیں اور وہ کانوں میں کوئی چیز پھنس جانے کی شکایت کرتے ہیں۔ سی کے برلا ہسپتال کے کنسلٹنٹ انٹرنل میڈیسن راجیو گپتا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانوں میںکوئی چیزپھنس جانا فلو کی اس قسم میں نظر آنے والی ایک اضافی علامت ہے۔انہوں …

تفصیل۔۔۔

فاروق عبداللہ ،محبوبہ مفتی کی سروسزسلیکشن بورڈ کے خلاف شمع بردار مارچ میں شرکت

فاروق عبداللہ ،محبوبہ مفتی کی سروسزسلیکشن بورڈ کے خلاف شمع بردار مارچ میں شرکت

جموں12مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی سمیت کئی سیاسی رہنمائوں نے جموں شہر میں سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف شمع بردار مارچ میں شرکت کی۔ سرکاری نوکریوں کے ہزاروں خواہشمند جموں شہر کے رنبیر لائبریری چوک پر جمع ہوئے اورجموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف شدید …

تفصیل۔۔۔

بھارت فوجی طاقت سے کشمیریوں کو فتح کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا: جی اے گلزار

بھارت فوجی طاقت سے کشمیریوں کو فتح کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا: جی اے گلزار

  سرینگر12مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت اپنی فوجی طاقت کے استعمال سے کشمیریوں کو فتح کرنے …

تفصیل۔۔۔