سرینگر04مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے سرینگر کی ایک خصوصی عدالت میں چار کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے کاکہ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے عمر مشتاق خان،سانبورہ پلوامہ کے مرتضی رشید …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 مارچ, 2023
بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کررہی ہے: مشعال ملک
اسلام آباد04مارچ(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اوربھارتی جیل میں نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید اور ان کی املاک کو تباہ کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ مودی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض حکام نے سابق مجاہد کمانڈر امتیاز عالم کی جائیداد ضبط کر لی
سرینگر04مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام نے بتایا کہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر امتیاز عالم کی جائیداد ضبط کر لی ہے، جنہیں گزشتہ ماہ پاکستان میںشہید کردیاگیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ این آئی اے نے ضلع کپواڑہ میں کرالپورہ کے علاقے بابر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے ، رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو ان کی اپنی سرزمین پر بے گھر کر رہی ہے سرینگر 04 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی فوج علاقے کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لیے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کردیاگیا ہے:فاروق رحمانی
اسلام آباد04مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے افسوس کا اظہارکیا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت کی طرف سے کشمیر ی مسلمانوں کے خلاف سازش کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کی شناخت پر حملے بعدعلاقے کو فراموش کر دیا گیا ہے اوراسے غم اورمایوسی کے عالم میں چھوڑدیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگوں کو بے گھر کر رہی ہے
سرینگر04 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کو کسی نہ کسی بہانے اپنے ہی وطن میں بے گھر کر رہی ہے۔ قابض بھارتی انتظامیہ نے رواں ہفتے سری نگر اور سوپور میں دو کشمیریوں کے آبائی مکانات اور جموں خطے کے ڈوڈہ، کشتواڑ، راجوری اور پونچھ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر: ہائیکورٹ نے عالم دین کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی
سرینگر04 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قرار دے دی ہے ۔ پولیس نے محمد عرفان کو گزشتہ برس مئی میں گرفتار کیا تھا۔عالم دین کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت قید کیا گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عالم …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا شوپیاں قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت، جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
سرینگر 04 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شوپیاں قتل عام کے شہداءکو آج شہادت کی 5ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکے مقدس مشن کی تکمیل تک جدوجہد رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا۔ بھارتی فوج کی 44راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں نے 2018 میں آج کے دن شوپیاں کے علاقے پاہنو Pahnoo …
تفصیل۔۔۔بھارت:معروف شخصیات کے نام سے دھوکہ ، 5سائبر مجرم گرفتار
نئی دلی04 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں فلمی اداکار ابھیشیک بچن ، کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی سمیت 95نامور شخصیات کی جعلی شناختی دستاویزات پر کریڈٹ کارڑز جاری کروانے پر 5سائبر مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مجرموں نے نامور شخصیات کی جی ایس ٹی تفصیلات گوگل سے حاصل کر کے بینکوں سے50لاکھ روپے سے زائد کی رقم حاصل کی تھی۔ جن مشہور شخصیات پر کارڑ …
تفصیل۔۔۔بھارت: دوا ساز کمپنی نوئیڈا کے 3عہدیدار گرفتار
کمپنی کے شربت سے ازبکستان میں 18بچے ہلاک ہو گئے تھے نئی دلی4 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں پولیس نے دو ا ساز کمپنی ’نوئیڈا“ کے تین عہدیداروں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کمپنی کا مالک اور سیکرٹری مفرور ہیں۔ نوئیڈا کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے گزشتہ برس دسمبر میں ازبکستان میں اٹھارہ بچے ہلاک ہو گئے تھے ۔ کمپنی نے Max10-Cocگولیاں اور سیرپ مئی 2021میںازبکستان …
تفصیل۔۔۔