مظفرآباد06مارچ(کے ایم ایس) 8 مارچ کوعالمی یوم خواتین کے موقع پر پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں کشمیری خواتین پر بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف اقوامِ متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے برہان وانی چوک میں ایک بھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ پاسبان حریت کی طر ف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 مارچ, 2023
بھارت کی تجویز پر بدھ مت یونیورسٹی کے قیام کی اجازت دینا نیپال کی خودمختاری پر حملہ ہے ، سابق وزیر اعظم
کھٹمنڈو06مارچ(کے ایم ایس) نیپال کے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو نیپال میں بدھ مت کی یونیورسٹی کے قیام کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے جوکہ نیپال کی خودمختاری پر حملہ ہے ۔ سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت بھارت کو اس علاقے میں بدھ مت کی یونیورسٹی قائم کرنے کی اجازت دینے …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری
سرینگر06مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آج ایک بیان میں کہاہے کہ ضلع میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے ۔ ضلع کے رہائشیوں سے کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے کشمیریوں کا حق خودارادیت متاثر نہیں ہو گا، عبدالمجید ترمبو
جنیوا06مارچ(کے ایم ایس) جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس کے موقع پرانٹرنیشنل ہیومن رائٹس آف امریکن مینارٹیز کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ ”خود ارادیت اور انسانی حقوق ”کے عنوان سے تقریب میں سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیموں کے ارکان، ماہرین تعلیم اور سفارت کاروں نے شرکت کی۔تنظیم کے لیڈربیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے اجلاس کی نظامت کی جبکہ دیگر شرکاء میں مساوات …
تفصیل۔۔۔بھارتی سول سوسائٹی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات دو رکرنے میں مدد کرے
نئی دلی06مارچ(کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پریس کلب آف انڈیا میں سیاسی نظربندوں کے بارے میں ایک سیمینار منعقد کیاگیا جس میں صحافیوں اور قانونی ماہرین کے علاوہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور یونائیٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے سیمینار میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی نمائندگی کی۔ انہوں نے سیمینار کے شرکا کو …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے طریقوں پر غور
نئی دہلی06مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں مسلمانوں کی معروف تنظیموں کے رہنمائوں اور شخصیات کے ایک مشاورتی اجلاس میں بھارت میں مسلمانوںکو درپیش مسائل پر غور کیا گیا۔ جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں ہونے والی اس اجلاس میں مسلمانوں کو درپیش مسائل بالخصوص ہندوتوا کے نسل پرستانہ حملوں کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں مولانا محمود اسد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جی 20کاسربراہی اجلاس کشمیریوں کے خون کی توہین ہوگی
سرینگر06مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں ایک بار پھر پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میںکہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سے اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے جموں و کشمیر میںگروپ 20کے سربراہی اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کی قراردادوں ، کشمیریوں کے خون اورجذبات کی توہین ہوگی۔ پوسٹروں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کے کرنل کے بعد سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
سرینگر06مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک کرنل کے بعدبھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکارکی بھی دل کادورہ پڑنے سے موت ہوئی ہے۔ سی آر پی ایف کی تیسری بٹالین کے کانسٹیبل روہی رام نے سرینگر کے مضافاتی علاقے لیتہ پورہ میں ٹریننگ کے دوران دوڑتے ہوئے سینے میں درد کی شکایت …
تفصیل۔۔۔مودی کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف پٹن ، خانپورہ میں احتجاجی مظاہرے
سرینگر06مارچ(کے ایم ایس)مودی حکومت کے یکے بعد دیگرے کشمیردشمن اقدامات کے خلاف ضلع باہمولہ کے علاقوں پٹن اور خانپورہ میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اورکئی گھنٹوں تک بارہمولہ سرینگر اور بارہمولہ-اوڑی ہائی وے کو بلاک کر دیا ۔ بارہمولہ کے علاقے خانپورہ میں لوگ جمع ہوگئے اور بارہمولہ اوڑی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا اور کئی گھنٹے تک سڑک بند کردی۔ مظاہرین نئے بجلی میٹروں کی تنصیب کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری وفد جنیوا میں یو این ایچ آر سی کے 52ویں اجلاس میں شرکت کرے گا
جنیوا06مارچ(کے ایم ایس)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والا 10رکنی کشمیری وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔ یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا میںکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی کی زیر قیادت وفدمیں سید فیض نقشبندی، سردار امجد یوسف خان، شمیم شال، حسن البناء ، ایڈووکیٹ پرویز شاہ، …
تفصیل۔۔۔