Daily Archives: 22 مارچ, 2023

نئی دلی کی عدالت نے کشمیری صحافی کو 10روز کیلئے این آئی اے کی تحویل میں دیدیا

نئی دلی کی عدالت نے کشمیری صحافی کو 10روز کیلئے این آئی اے کی تحویل میں دیدیا

نئی دلی 22مارچ (کے ایم ایس ) بھارت میں نئی دلی کی ایک عدالت نے کشمیری صحافی عرفان معراج کو 10دن کیلئے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا ہے۔ کشمیری صحافی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت پیر کے روز سرینگر کی انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیاتھا اور بدھ کو نئی دلی …

تفصیل۔۔۔

پنجاب میں سکھوں کیخلاف کریک ڈائون ، 122ٹویٹر اکائونٹس معطل کردئے گئے

امرتسر 22مارچ (کے ایم ایس ) بھارت میں خالصتان تحریک کے حامیوں خصوصا تنظیم وارث پنجاب دے اور اسکے سربراہ امرت پال سنگھ کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مودی حکومت کی درخواست پر کم از کم 122 ٹویٹر اکائونٹس معطل کر دئے گئے ہیں ، جن میں بیشتر صحافیوں کے اکائونٹس بھی شامل ہیں۔ مودی حکومت نے ٹوئٹر انتظامیہ سے ان ٹویٹر اکائونٹس کے خلاف کارروائی کرنے کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس کا خالصتان تحریک کے رہنماءامرت پال سنگھ کے گھر پر چھاپہ،اہلیہ سے تفتیش

بھارتی پولیس کا خالصتان تحریک کے رہنماءامرت پال سنگھ کے گھر پر چھاپہ،اہلیہ سے تفتیش

امرتسر 22مارچ(کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے ریاست پنجاب میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کی بیوی سے ان کے شوہر کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفتیش کی۔ سینئر پولیس اہلکاروں نے بدھ کو ڈی ایس پی ہرکرشن سنگھ کی قیادت میں امرت پال سنگھ کے آبائی گائوں جلو پور کھیراتو میں انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔پولیس نے ان …

تفصیل۔۔۔

دفعہ370کی بحالی تک کشمیر اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑوں گی،محبوبہ مفتی

دفعہ370کی بحالی تک کشمیر اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑوں گی،محبوبہ مفتی

سرینگر22مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ دفعہ 370کی بحالی تک جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی ۔ محبوبہ مفتی نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ جب تک دفعہ 370بحال نہیں کی جاتی وہ اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی کیونکہ 370کی بحالی ان …

تفصیل۔۔۔

کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور تاریخی ہے۔

کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور تاریخی ہے۔

جموں و کشمیرکے مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل نظریاتی طور پر پاکستان کے ساتھ وابستہ کر دیا تھا، 1947میں مملکت خداداد وجود میں آیا تو جموں و کشمیر کے لاکھوں مسلمانوں نے اس کا حصہ بننے کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دی ۔کشمیری ان قربانیوں کو یوم شہدائے جموں کی شکل میں ہرسال 6 نومبر کو یاد کرتے ہیں اورشہدا ء کے اس مشن کو …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت

این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت

نئی دہلی22مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے ا ین آئی اے کی طرف سے کشمیری صحافی عرفان معراج کی ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر صحافیوں، سیاست دانوں اور صحافتی اداروں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی نے ایک غیر ملکی میڈیا چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا …

تفصیل۔۔۔

بھارت :کرناٹک میں ووٹرفہرستوں سے لاکھوں مسلمانوں کے نام غائب

بھارت :کرناٹک میں ووٹرفہرستوںسے لاکھوں مسلمانوں کے نام غائب

نئی دہلی22مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں” مسنگ ووٹرز ایپ” کے بانی سید خالد نے انکشاف کیاہے کہ اسمبلی انتخابات سے قبل کرناٹک میں 2022کی ووٹرفہرستوںمیں شامل لاکھوں مسلمان ووٹرز الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ووٹر فہرستوں سے غائب ہیں ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید خالد نے صحافیوںکو بتایا کہ انہوں نے نئی فہرست میں گزشتہ سال کے ووٹرز کی تعداد کا موازنہ کرتے …

تفصیل۔۔۔

بھارت : کرناٹک میںہندوتوا گروپوں کی طرف سے ایک بارپھر حلال گوشت کے بائیکاٹ کی اپیل

بھارت : کرناٹک میںہندوتوا گروپوں کی طرف سے ایک بارپھر حلال گوشت کے بائیکاٹ کی اپیل

بنگلورو22مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حلال بمقابلہ جھٹکا تنازعہ ایک بار پھر سامنے آیاہے جب ہندوتوا گروپوں نے کمیونٹی کے ارکان کو مسلمانوں کی طرف سے تیار کردہ حلال گوشت نہ کھانے کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے یہ اپیل یوگاڈی اور ہوسا توڈوکو تہواروں کے موقع پر کی گئی ہے۔ کرناٹک بھر میں تہواروں کے موقع پر گوشت کھایا جاتا ہے۔”ہوسا …

تفصیل۔۔۔

دہلی میں مودی مخالف پوسٹر لگانے پر 100ایف آئی آردرج ، چار افراد گرفتار

دہلی میں مودی مخالف پوسٹر لگانے پر 100ایف آئی آردرج ، چار افراد گرفتار

نئی دہلی22مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پوسٹرچسپاں کرنے پر دہلی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اب تک 100ایف آئی آر درج کی ہیں اور چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پو سٹروںمیں پرنٹنگ پریس کا نام نہیں لکھا گیااس لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ دیواروں سے 2000ہزار پوسٹرہٹا دیے گئے جبکہ 2000ہزار قبضے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کایوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت کو مبارکباد

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کایوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت کو مبارکباد

سرینگر22مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کل منائے جانے والے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں بشمول غلام محمد خان سوپوری، غلام نبی وار، دیویندر سنگھ بہل، محمد یوسف نقاش، امتیاز ریشی، سلیم زرگر، …

تفصیل۔۔۔