چندی گڑھ، 16 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پلوال میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو گائیںلے جانے کے شبہ میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں گاﺅ رکشاﺅں(گائے کے خود ساختہ محافظ ) کومسلم ٹرک ڈرائیور پر حملہ کرتے اور اسے تشدد کا نشانہ ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 2014 میں فسطائی نریندر مودی کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 مارچ, 2023
7سو سے زائد بھارتی طلباءکو کینیڈا سے ملک بدری کا سامنا
اوٹاوا16مارچ ( کے ایم ایس ) 7سو سے زائد بھارتی طلباءکو جعلی دستاویزات کی بنا پر کینیڈا سے ملک بدری کا سامنا ہے۔ بھارتی طلبا ءکو کینیڈ بارڈر سروس ایجنسی (سی بی ایس اے) کی جانب سے ملک بدری کا مکتوب موصول ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ان 700 طلباء نے ایجوکیشن مائیگریشن سرویس جالندھر کے ذریعہ اسٹڈی ویزوں کی درخواستیں دی تھیں۔انہوں نے داخلہ فیس سمیت …
تفصیل۔۔۔وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
موریطانیہ 16 مارچ (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری موریطانیہ کے شہرNouakchottمیں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ (سی ایف ایم) کے دو روزہ 49ویں اجلاس سے بطور چیئرمین اپنا خطاب کر رہے تھے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان جغرافیہ، عقیدے، تاریخ اور ثقافت سے بندھے …
تفصیل۔۔۔کشمیری خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہیں،مشعال
اسلام آباد 16 مارچ (کے ایم ایس)” پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن “(پی سی او) کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔ مشعال ملک آج اسلام آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اور یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام ”بھارتی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں سیمینار کے انعقاد کی اجازت نہ دینے پر مودی حکومت کی مذمت
نئی دلی 16مارچ (کے ایم ایس ) بھارتی سول سوسائٹی تنظیم ” کیمپئن اگینسٹ سٹیٹ رپریشن “ (سی اے آر ایس )” نے ”کشمیر میں میڈیا بلیک آؤٹ اور ریاستی جبر “ کے عوان سے نئی دلی میں ایک سیمینار کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کے مودی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ سیمینار بدھ کے روز ہونا تھا۔ سی اے آر ایس نے نئی دہلی میں …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: بی جے پی حکومت نے مساجد سے لاﺅڈ سپیکر اتارنا شروع کردیے
لکھنو16مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی ہندو توا حکومت نے ماہ رمضان سے قبل مساجد سے لاﺅڈ سپیکر اتارنے کا مذموم عمل شروع کر دیا ہے۔ ریاستی اقلیتی کمیشن نے ایک بیان کہا ہے کہ مساجد سے وہ لاو¿ڈ اسپیکرس کو بھی نکالے جا رہے ہیں جو قوانین کے مطابق نصب کئے گئے ہیں۔ کمیشن کے صدرنشین اشفاق سیفی نے کہا کہ انہیں مساجد کو لاﺅڈ …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا غنڈوں نے گجرات یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد روک دیا
گاندھی نگر16 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات کے شہر وڈودرا Vadodaraمیں مہاراجہ سیا جی راو¿ یونیورسٹی (ایم ایس یو) نے ایک سیمینار اس وقت منسوخ کر دیا جب ہندوتوا تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے غنڈوں نے اس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نئی دہلی کے ایک پروفیسر کی شرکت پر سخت اعتراض کیا۔ ایم ایس یو کی فیکلٹی آف سوشل ورک کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے پلوامہ ڈرامے پربھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنا شروع ہو گئے
اسلام آباد16 مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں مودیکی فسطائی حکومت کے پلوامہ ڈرامے پرملک کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگے ہیں،راجستھان میں کانگریس پارٹی کے رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر تے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ پلوامہ حملہ کیسے ہوا؟ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے کے چرچے ہیں۔ کانگریس رہنما …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سربراہ جنوبی ایشیاء میں بڑی ایٹمی تباہی کو روکنے کیلئے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے مداخلت کریں
سرینگر16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں بڑی ایٹمی تباہی کو روکنے کے لیے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے فوری مداخلت کریں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کشمیر میڈیا سروس کو ایک انٹرویو میں خبردار …
تفصیل۔۔۔پونچھ :حادثاتی فائرنگ سے 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی
سرینگر16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے 2 اہلکار حادثی طورپر ایک اہلکار کی رائفل چلنے سے زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ سے پونچھ کالج کے قریب تعینات سی آر پی ایف کا ایک سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل زخمی ہواہے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔