Daily Archives: 21 مارچ, 2023

بھارت :مغربی بنگال میں خاتون بی ایس ایف اہلکار کی لاش برآمد

بھارت :مغربی بنگال میں خاتون بی ایس ایف اہلکار کی لاش برآمد

کولکتہ 21مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)کی ایک خاتون کانسٹیبل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 28سالہ کراٹے مارشل آرٹسٹ اور کھیلوں کی چیمپئن ھریتاشری رابھا کی لاش کوچ بہار شہر میں بٹالین کمپلیکس کے اندر پراسرار حالت میں پائی گئی ہے۔دھریتاشری جس کا تعلق ریاست آسام کے بوکو ٹائون سے تھا، کوچ بہار میں کراٹے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گئی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی تحقیقاتی ادارے کی کشمیری نوجوان کے خلاف چارج شیٹ داخل

بھارتی تحقیقاتی ادارے کی کشمیری نوجوان کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر21مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے ا ین آئی اے نے غیر قانونی طور پر نظر بندایک کشمیری نوجوان کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔ این آئی اے نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور کے نوجوان محمد رفیع نجار کے خلاف جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل، اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی کا کشمیری صحافی کی گرفتاری پر اظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل، اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی کا کشمیری صحافی کی گرفتاری پر اظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی 21مارچ(کے ایم ایس)ایمنسٹی انٹرنیشنل اوراقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا بورڈ کے سربراہ آکارپٹیل نے ایک بیان میں کہاکہ کشمیری صحافی عرفان معراج کی دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتاری ایک دھوکہ ہے۔ یہ گرفتاری جموں و کشمیر میں طویل عرصے سے جاری انسانی حقوق کی …

تفصیل۔۔۔

معروف کنڑ اداکار چیتن کمارہندوتواکے خلاف ٹویٹ کرنے پر گرفتار

معروف کنڑ اداکار چیتن کمارہندوتواکے خلاف ٹویٹ کرنے پر گرفتار

بنگلورو21مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میںمعروف کنڑ اداکار چیتن کمارکوجنہیں چیتن کمار اہنسا کے نام سے جانا جاتا ہے، ہندوتوا کے خلاف ٹویٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیاہے۔ ان کی ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے کہاتھاکہ ہندوتوا جھوٹ پر قائم ہے۔ ان کے خلاف شکایت درج کی گئی کہ انہوں نے ہندوئوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔اداکار چیتن کمار دلت اور آدیواسی کارکن …

تفصیل۔۔۔

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں دو خواتین کی موت، تین افراد زخمی

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں دو خواتین کی موت، تین افراد زخمی

سرینگر21مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں دو خواتین کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ حادثہ ضلع میں بجبہاڑہ کے علاقے آرونی پل کے قریب ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔انہوں نے کہاکہ واقعے میں بھارتی ریاست مغربی …

تفصیل۔۔۔

عوامی مجلس عمل کا جمعیت اہلحدیث کے سابق صدر اور دیگر کے انتقال پر اظہارتعزیت

عوامی مجلس عمل کا جمعیت اہلحدیث کے سابق صدر اور دیگر کے انتقال پر اظہارتعزیت

سرینگر21مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے تنظیم اور غیرقانونی طورپر نظر بندپارٹی سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے جمعیت اہلحدیث جموںوکشمیر کے سابق صدر اور سرکردہ عالم دین و دانشور مولانا غلام رسول ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ عوامی مجلس عمل نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں تنظیم اور میرواعظ خاندان …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کا عالمی ادارہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال پر تیسری رپورٹ جاری کرے: الطاف وانی

انسانی حقوق کا عالمی ادارہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال پر تیسری رپورٹ جاری کرے: الطاف وانی

جنیوا21مارچ(کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین اور ورلڈ مسلم کانگریس کے مستقل نمائندے الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحا ل کے بارے میں اپنی تیسری رپورٹ جاری کرے جس کا شدت سے انتظار کیاجارہا ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی مظالم کے خلاف مائو نواز باغیوں کا چھتیس گڑھ میں احتجاجی مظاہرہ

بھارتی مظالم کے خلاف مائو نواز باغیوں کا چھتیس گڑھ میں احتجاجی مظاہرہ

سکما21مارچ(کے ایم ایس) مائونواز باغیوں نے ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ مائونواز باغیوں نے ریاست کے قبائلی علاقوں میںمارچ کیا۔مائو نوازوں کے متعدد لیڈروں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے مارچ میں حصہ لیا، جو اڑیسہ کی سرحد سے متصل سکما کے علاقے اتراج ہلہ کے قریب اختتام پذیر ہوا۔مظاہرین نے مودی کی بھارتی حکومت اور بھارتی فوج کے خلاف نعرے لگائے۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

اڑیسہ:بھارتی فوج کے 6اہلکار سڑک حادثے میں زخمی

اڑیسہ:بھارتی فوج کے 6اہلکار سڑک حادثے میں زخمی

  بھونیشور21مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں سڑک کے حادثے میں 6 بھارتی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈو تبت بارڈر پولیس کے اہلکار منگل کو ریاست کے ضلع خوردہ میں بولاگڑھ کے قریب ایک گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے۔حادثے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی …

تفصیل۔۔۔

امریکی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اظہارتشویش

امریکی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اظہارتشویش

  واشنگٹن21مارچ(کے ایم ایس) عالمی انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بشمول جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل عام ، دوران حراست قتل ، جبری گرفتاریوں اور آزادی صحافت پرقدغن پر تشویش ظاہر کی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی …

تفصیل۔۔۔