اگرتلہ یکم مارچ(کے ایم ایس) بھارتی حکام نے ریاست تری پورہ کے اگرتلہ ریلوے اسٹیشن سے تین بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں بنگالی منگل کی شب بنگلہ دیش کے ضلع راجشاہی سے مغربی تریپورہ میں بھارت بنگلہ دیش سرحد کے راستے سدھائی گائوں میں داخل ہو ئے تھے ۔گرفتارکئے گئے بنگالیوں کی شناخت رسول علی، عبداللیطان اور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 مارچ, 2023
مقبوضہ کشمیر :ایک اور کشمیری نوجوان بھارتی فوج کی حراست میں شہید
سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے گزشتہ سال دسمبر میں اغواکئے گئے کشمیری نوجوان عبدالرشید ڈار کی لاش ضلع کپواڑہ کے جنگلات کے علاقے زرہامہ سے ملی ہے جس کے بعد ضلع کے علاقے کنن پوش پورہ میں مودی حکومت اور اس کی سفاک فوج کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کے انسانی اور جمہوری حقوق بحال کرے: مقررین دلی کانفرنس
نئی دلی یکم مارچ(کے ایم ایس) بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ساتھ نو آبادیاتی جیساسلوک روا رکھے ہوئے ہے اوروہ مقبوضہ علاقے کے عوام کے جمہوری اوراقتصادی حقوق پامال کرکے انہیں غربت او افلاس کی گہری کھائی میں دھکیل رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انڈیا انٹر نیشنل سنٹر نئی دلی میں منعقد منعقد ہ ایک کانفرنس کے مقررین نے کیا ۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے صورہ ہسپتال کی خود مختار حیثیت ختم کر دی
سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے زیر اثر مودی حکومت نے مقبوضہ وادی کے سب سے بڑے مرکز صحت صورہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی خود مختار حیثیت ختم کر دی ہے۔ مودی حکومت کے اس اقدام پر سیاسی جماعتیں شدید تنقید کررہی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے انڈر سیکرٹری کی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد تیز کر دیا
بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطگی کا سلسلہ شروع سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنے نوآبادیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد تیز کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کر دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سلسلے میں بھارت کے زیر کنٹرول پولیس نے مقبوضہ علاقے کے مختلف …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں 5کشمیریوں کو شہید کیا
بھارت 168بے گھر کشمیریوں کی املاک ضبط کر رہاہے سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 5بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 2 نوجوانوں …
تفصیل۔۔۔کنن پوشپورہ میں آویزان بینرز میں بھارتی فوج کی حراست میں لاپتہ ہونے والے نوجوان کوشہید قراردیاگیا
سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپوارہ کے علاقے کنن پوشپورہ میں بینرز آویزان کئے گئے ہیں جن میں بھارتی فوج کی حراست میں لاپتہ ہونے والے نوجوان عبدالرشید ڈار کو شہید کہاگیا ہے اوریکم مارچ 2023کوان کا یوم شہادت قراردیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالرشید ڈار کو بھارتی فوج نے دسمبر 2022میں گرفتارکرکے لاپتہ کردیا تھا۔ مقامی …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت نے 7مسلمانوں کوسزائے موت سنائی
لکھنویکم مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے سات مسلمانوں کو مودی حکومت کی طرف سے قائم کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں سزائے موت سنائی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں محمد فیصل، غوث محمد خان، محمد اظہر، عتیق مظفر، محمد دانش، محمد سید میر حسین اور آصف اقبال عرف راکی شامل ہیں۔ایک …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا زکورہ ،ٹینگ پورہ قتل عام کے شہدا ء کو خراج عقیدت
اسلام آبادیکم مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کے شہدا ء کو آج ان کی 33 ویں برسی پرشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 1990میں آج ہی کے دن سرینگر کے علاقوں زکورہ اور ٹینگ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے 50سے زائد بے گناہ شہریوں کو شہید اور درجنوں …
تفصیل۔۔۔لداخ میں مارے گئے بھارتی فوجی کے باپ کو بہار پولیس نے گرفتار کر لیا
پٹنہ یکم مارچ(کے ایم ایس)مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں2020میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ تصادم میں مارے گئے ایک بھارتی فوجی کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار میں ضلع ویشالی کے قصبے جنڈاہا میں سرکاری اراضی پر اپنے بیٹے کے لیے ایک یادگار تعمیر کرنے پر پولیس نے مذکورہ فوجی کے والد کو تشدد کا نشانہ بناکرگرفتار کر لیا ۔ تاہم پولیس نے …
تفصیل۔۔۔