سرینگر08 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ شوپیاں امشی پورہ مقابلہ کیس کو پوری طرح سے منطقی انجام تک پہنچایا جانا چاہیے۔ انہوںنے متاثرہ خاندانوں کے افراد کے لیے سرکاری ملازمتوں کا بھی مطالبہ کیا۔بھارتی فوجیوں نے جولائی 2020میں ضلع شوپیاں کے علاقے امشی پورہ میں راجوری کے رہائشی تین مزدوروں کو جعلی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 مارچ, 2023
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب بھارتی فوجی آزادانہ گھوم رہے ہیں،امجد یوسف
جنیوا 08 مارچ (کے ایم ایس) کشمیری نمائندے امجد یوسف نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ امجد یوسف نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں افسوس کا اظہار کیا کہ مقبوضہ جموںوکشمیرمیں حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بھارتی کمپنی کے خلاف مظاہرہ
سرینگر08 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ” سروسز سلیکشن بورڈ “( ایس ایس بی) میں ملازمت کے سینکڑوں خواہشمندوںنے امتحانات کے انعقاد کے لیے بھارت کی بلیک لسٹ ایپٹیک کمپنی کو ٹھیکہ دینے کے خلاف سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین پریس انکلیو سرینگرمیں جمع ہوئے اور پیپرز لیک ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایپٹیک لیہہ …
تفصیل۔۔۔لندن : کشمیری خواتین کی حالت زار اجاگر کرنے کیلئے کانفرنس کا انعقاد
لندن 08(کے ایم ایس )”عالمی یوم خواتین اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور حقوق نسواں“ کے عنوان سے پارلیمنٹ ہاؤس لندن میں کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم آزاد جموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرتھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر …
تفصیل۔۔۔جنیوا: حسن بنا نے شرکاءکو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا
جنیوا 08 مارچ (کے ایم ایس)جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے جاری 52ویں اجلاس کے موقع پر کشمیری نمائندے حسن بنا نے شرکا کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ حسن بنا نے اس موقع اپنے بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ خرم پرویز جیسے انسانی حقوق کے کشمیری محافظوں کی مسلسل حراست درحقیقت عالمی برادری کی ناکامی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔کشمیری خواتین بھارتی تسلط کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہیں، مشعل ملک
اسلام آباد 08مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر نوجوان لڑکیوں سمیت کشمیری خواتین کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور تشدد کانشانہ بنا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے،حریت کانفرنس
سرینگر08مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کودبانے کشمیری خواتین کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے: مقررین سیمینار
اسلام آباد08مارچ(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں خواتین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانیوالے مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں خواتین کے عالمی دن …
تفصیل۔۔۔بھارت اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کے مقبوضہ کشمیر بارے بیان سے بوکھلاہٹ کا شکار
جنیوا 08مارچ(کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال پر بیان نے بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے منگل کو جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس سے …
تفصیل۔۔۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد میں بھارت مخالف احتجاجی مارچ اور دھرنے
مظفرآباد08مارچ(کے ایم ایس) خواتین کے عالمی دن کے موقع بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں خواتین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاجی دھرنے میں حریت رہنما، مہاجرین اور کارکنوں سمیت خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دھرنے کے شرکانے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن …
تفصیل۔۔۔