حیدرآباد18مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پاپولرفرنٹ آف انڈیاکیس کے سلسلے میں پہلے سے جیل میں نظربندچارمسلمان نوجوانوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے حکام نے بھارت کی چنچل گوڑہ سنٹرل جیل میں نظربند زاہد، سمیع الدین، معاذ حسین اور کلیم کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔چاروں ملزموں کو این آئی اے دفتر مادھا پور لے جایا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 مارچ, 2023
بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے کل آسٹریلیا کے شہر برسبین میں سکھ برادری کا ریفرنڈم ہوگا
برسبین18مارچ(کے ایم ایس)سکھوں کی تنظیم کونسل آف خالصتان کے صدر ڈاکٹربخشید سنگھ سندھو نے کہاہے کہ بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے آسٹریلیا کے شہربرسبین میں کل 19مارچ کو ریفرنڈم ہوگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹربخشید سنگھ سندھو نے ایک ویڈیو پیغام میں ریفرنڈم کی اجازت دینے پر آسٹریلوی حکومت بالخصوص آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیس کا شکریہ ادا کیا۔تاہم 15مارچ کو برسبین میں بھارتی قونصلیٹ کے دفتر کے سامنے ایک …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے جدیدٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے: مقررین کشمیر کانفرنس
مظفر آباد 18مارچ(کے ایم ایس) غیر سرکاری تنظیموں پانیار، نیو سحر فائونڈیشن اور یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے کنگ عبد اللہ کیمپس میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس میں مقررین نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقررین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے سوشل میڈیا …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا نیوز اینکرکا 40لاکھ مسلم خواتین کو ہندوبنانے کا مطالبہ
نئی دہلی18مارچ(کے ایم ایس) انتہا پسند ہندو نیوز اینکر سریش چاونکے نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزبیان دیتے ہوئے ہندوئوں میں خواتین کے گھٹتے ہوئے تناسب کو بڑھانے کے لیے 40لاکھ مسلم خواتین کو ہندو بنانے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سریش چاونکے نے جو مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے لیے مشہور ہیں، ایک یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ارکان اسمبلی کو دھمکیاں دے کر دہلی حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے: عام آدمی پارٹی
نئی دہلی18مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ بی جے پی جس کے دہلی اسمبلی میں صرف آٹھ ارکان ہیں، اروند کیجریوال حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے اور ارکان اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں دھمکیاں دے رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے بھارتی راجیہ سبھا کے رکن راگھو چڈھا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کا خالصتان کے حامی سکھ رہنماامرت پال سنگھ کو گرفتارکرنے کا دعویٰ
جالندھر18مارچ(کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے خالصتان کے حامی سکھ رہنمااوروارث پنجاب کے سربراہ امرت پال سنگھ کو جالندھر سے گرفتارکرنے کا دعویٰ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کی تقریبا 100 گاڑیاں امرت پال سنگھ کی گاڑی کا تعاقب کررہی تھیں اورپولیس نے انہیں شاہکوٹ کے قریب ایک گائوںمہت پور کے مقام پر گرفتار کر نے کا دعویٰ کیاہے۔ امرت پال سنگھ کے چھ ساتھیوں کو بھی پولیس نے گھنٹوں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیر کاز کی مسلسل حمایت پر ”او آئی سی “ کی تعریف
”ایس آئی اے“ نے سرجان برکاتی اور یگر کے گھروں پر چھاپے مارے سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی مسلسل حمایت پر اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کو سراہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی کے رابطہ گروپ نے موریطانیہ کے شہرNouakchott میں اپنے اجلاس …
تفصیل۔۔۔منوج سنہا کی انتظامیہ عوام کے لیے نہیں بلکہ وزیر اعظم کے دفتر کو خوش کرنے کے لیے ہے: عمر عبداللہ
سرینگر18مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بی جے پی کی موجودہ حکومت عوام کے لیے نہیں بلکہ بھارتی وزیراعظم کے دفتر کو خوش کرنے کے لیے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے کولگام میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لیفٹیننٹ گورنر منوج …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرنے پر”او آئی سی“ کا شکریہ
اسلام آباد18 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرنے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ موریطانیہ کے شہر Nouakchott, میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے
سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ کشمیری عوام 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی پیدا کردہ سنگین صورتحال کیوجہ سے بدستور مشکل حالات میں زندگی گزاررہے ہیں۔ سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ایک بڑی جیل میں …
تفصیل۔۔۔