سرینگر07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کی تالہ بندی پرقابض حکام کی شدید مذمت کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ شب برات کے موقع پر جامع مسجد کو تالا لگانا بنیادی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 مارچ, 2023
قابض حکام نے شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کو تالے لگاکر بند کردیا
سرینگر07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کو بند کرنے کی قابض حکام کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار شام ساڑھے پانچ جامع مسجد سرینگر آئے اور یہ کہتے ہوئے مسجد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:لہہ میں بھارتی فوجی افسر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
لہہ07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے علاقے لہہ میں بھارتی فوج کے ایک افسرکی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ہے۔ کرنل آر ایس کڑواسارا جو اسٹیشن ہیڈکوارٹر لہہ میں تعینات تھا ، دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ ان کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان میں ضلع جھنجھنو کے شہر پلانی سے تھا۔ یہ بات قابل …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد کی سینٹر مشاہد حسین سیدسے ملاقات
اسلام آباد07مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی قیادت میں حریت رہنمائوں پر مشتمل ایک وفد نے آج اسلام آباد میںکشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینرمشاہد حسین سید سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ مشاہد حسین سیدنے اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی …
تفصیل۔۔۔کشمیری وفد نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو مودی حکومت کی بے دخلی مہم سے آگاہ کیا
جنیوا07مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندہ وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل(یو این ایچ آر سی)کے 52ویں اجلاس کے موقع پر ترقی کے حق کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سعد الفرارغی سے ملاقات کی۔ وفد کے ارکان نے خصوصی نمائندے کو نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کے نام پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسماری اور بے دخلی …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیری خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے: مسرت عالم
سرینگر07مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کشمیری خواتین پر قابض بھارتی فورسزکے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیری خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں سرینگر اور مظفر آباد کے علاہ دنیا بھر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی ریاستی حکومتیں”ڈبل واشنگ مشینیں”بن چکی ہیں:کانگریس
نئی دہلی07مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی ریاستی حکومتیں”ڈبل واشنگ مشینوں”کے سواکچھ نہیں ہیں جہاںپچھلے گناہوںکو دھویا جاتا ہے۔ کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے آج ایک ٹویٹ میں بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک واشنگ پائوڈر کے پرانے اشتہار کی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں لکھا تھا” دودھ سی سفیدی بی جے پی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:رام بن میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک، چھ زخمی
سرینگر07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع رام بن میں سرینگر-جموں ہائی وے پر کئی گاڑیاں مٹی کے تودے کی زد میں آگئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ آج سیری کے قریب مٹی کا ایک بڑاتودہ گرنے کے نتیجے میں دو گاڑیاں ملبے تلے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں گھروں پر چھاپوں، گرفتاریوں کی مذمت
مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے سے بڑی طاقتوں کے مفادات پورے نہیں ہونگے سرینگر07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کے طول وعرض میں بھارتی فورسز کی طرف سے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔سرینگر :پراسرار آتشزدگی میں سینئر صحافی کا گھر جل کرخاکستر
سرینگر 07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسینئر صحافی اور لندن میں قائم نیوز ایجنسی رائٹرز کے سابق بیورو چیف شیخ مشتاق کا گھر منگل کو سرینگر میں پراسرار طورپر آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہو گیاہے۔ خاندان کے قریبی لوگوں نے میڈیابتایا ہے کہ سرینگرکے علاقے اندرا نگر میں صبح 9 بجے کے قریب گھر کی پہلی منزل میں …
تفصیل۔۔۔