بھارتی جوان اپنے افسران کی سرکاری فنڈز سے عیاشیوں پر سخت نالاں ہیں ، خصوصی رپور ٹ اسلام آباد09مارچ(کے ایم ایس)بھارتی فوج میں افسروں اور جوانوں کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے۔ بھارتی فوج کے جوان اپنے افسروں کی سرکاری فنڈز سے عیاشیوں پر سخت نالاں ہیں۔، فوجی افسروں کی بیگمات کو سی ایس ڈی سے میک اپ کے سامان پر 45فیصد اور گروسری پر 50فیصد ڈسکائونٹ دیاجاتا ہے جبکہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 مارچ, 2023
بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے،امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف
واشنگٹن09مارچ(کے ایم ایس) امریکہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول پردونوں ممالک کی فوجوںکی تعداد میں اضافے کے باعث جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ دعویٰ امریکن انٹیلی جنس کمیونٹی کی سالانہ تھریٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل اے سی کے متنازعہ حصے پر ہندوستان اور چین کی بڑھتی …
تفصیل۔۔۔بھارت : پولیس کی طرف سے مسیحی عبادت گزاروں پر حملہ اور انہیں ہراساں کیا
نئی دلی 09مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت میں تمام اقلیتیں اور ان کی عبادت گاہیں تیزی سے غیر محفوظ ہو رہی ہیں، جیسا کہ آج سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں بھارتی پولیس کو ایک عبادت گاہ پر حملہ کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے ۔ After Muslims, now even Christians can’t pray inside their houses, in UP, India. pic.twitter.com/UMrkNnU4hW — Ashok Swain (@ashoswai) March 9, …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام تنازعہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے ، حریت کانفرنس
ملازمت کے متلاشی نوجوانوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد گرفتار سرینگر09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرکے گورنرکابیان بھارتی قیادت کے جارحانہ عزائم کی ایک اورمثال ہے:دفترخارجہ
اسلام آباد09مارچ(کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گورنر کا بیان بھارتی قیادت کے جارحانہ عزائم کی ایک اورواضح مثال ہے جو خطے کے امن اور استحکام کیلئے مستقل خطرہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ نام نہاد …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں دریائے جہلم سے نوجوان کی لاش برآمد
سرینگر 09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعرات کو سرینگر کے علاقے قمر واڑی میںدریائے جہلم سے ایک نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لاش جمعرات کی سہ پہر دریا سے برآمد ہوئی جسے پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایاہے کہ لاش …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:پراپرٹی ٹیکس کے خلاف 11مارچ کو مکمل ہڑتال کی کال
جموں 09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے 11مارچ بروز ہفتہ کو مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نئے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ارون گپتا …
تفصیل۔۔۔پاکستانی حدود میں براہموس میزائل فائرکرنا، بھارتی کمانڈاینڈ کنٹرول سسٹم کی غیر ذمہ داری کی واضح مثال ہے
اسلام آباد09مارچ(کے ایم ایس) بھارت کی طرف سے گزشتہ سال 9مارچ کو پاکستانی حدود میں گرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل براہموس کروز میزائل کی غیر ذمہ دارانہ اور خوفناک فائرنگ سے نام نہاد بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی گھمبیر ہینڈلنگ اور خوفناک تکنیکی خامیاں بے نقاب ہوگئی تھیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس واقعہ نے میڈیا میں بھی کھلبلی مچا دی تھی اور دونوں ہمسایہ جوہری طاقتوں کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام کو دہائیوں سے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا سامنا ہے: شمیم شال
جنیوا09مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندہ شمیم شال نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی طرف سے دنیا کے مختلف علاقوںمیں انسانی حقوق کی صورتحال پر دیے گئے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شمیم شال نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ علاقے میں انسانی حقوق کی …
تفصیل۔۔۔ہرش دیو سنگھ کا انصاف کے حصول کے لیے متحدہ جدوجہدکی ضرورت پر زور
جموں09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی کے رہنما ہرش دیو سنگھ نے لوگوں پر زوردیا ہے کہ وہ انصاف کے حصول کے لئے نئی دہلی کی مسلط کردہ آمرانہ حکومت کے خلاف متحدہوکر جدوجہد کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے جموں میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی مقبوضہ جموں و …
تفصیل۔۔۔