اسلا م آبادسرینگر 02مارچ (کے ایم ایس( سکھوں کی نمائندہ تنظیم ”سکھس فار جسٹس “ نے G-20ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ سکھوں کے خالصتان ریفرنڈم کے ذریعے بھارت میں اپنے لیے ایک الگ وطن کے حصول کے انکے مطالبے کی حمایت کریں۔ یہ مطالبہ خالصتان کے قیام کی مہم کی قیادت کرنے والی تنظیم ”سکھس فار جسٹس “ نے نئی میں G-20ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 مارچ, 2023
جنیوا :کل حق خود ارادیت، انسانی حقوق کے موضوع پر سیمینارمنعقد کیا جائے گا
جنیوا02 مارچ (کے ایم ایس)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن آف امریکن مینارٹیز حق خود ارادیت اور انسانی حقوق کے حوالے سے کل جنیوا میں ایک سیمینار کا انعقا کرے گا۔ سیمینار کا انعقاد انٹرنیشنل لائیرز آرگنائیزیشن کے تعاون سے کیا جائے گا۔ سیمینار کے مقررین میں بیرسٹر عبدالمجید ٹرمبو، پروفیسر کرٹس ڈوئبلر، ڈاکٹر کرٹس پروفیسر الفریڈ ڈی زیاس، رونالڈ بارنس اور دیگر شامل ہیں۔ مقررین خاص طور پر بھارت کے …
تفصیل۔۔۔جموں: سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق ، چھ زخمی
جموں02مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک مسافر بس سڑک پر الٹ جانے سے دو افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔ جموں خطے کے ضلع راجوری میں کیول موڑ کے قریب ایک منی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام آٹھ مسافر زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں سے دو شکیل احمد او ر بدرحسین بعد میں ہسپتال …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: گاڑی کی ٹکر سے تیندوا ہلاک
سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج شام ایک تیندوا نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ تیندوا ضلع کے علاقے اچھہ بل میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوا۔محکمہ وائلڈ لائف کے ایک افسر نے بتایا کہ تیندوا چھہ بل کے گاﺅں موہری پورہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران گاڑی …
تفصیل۔۔۔”تحریک حق خود ارادیت “ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمنز ویک کا آغاز
اولڈھم 02مارچ ( کے ایم ایس )”تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل“ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمنز ویک کا آغاز ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں آزاد جموں وکشمیر ، پاکستان اور برطانیہ میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہاہے۔ گزشتہ روز(یکم مارچ) سے شروع ہونے والا انٹرنیشنل ویمنز ویک 11مارچ تک جاری رہے گا۔ تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے اولڈھم میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: این آئی اے نے 13 کشمیری آزاد ی پسند کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے
جموں 2 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے 13 آزاد پسند کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔ این آئی اے جموں کی عدالت نے آج(جمعرات) ضلع کشتواڑ کے رہائشی 13 کارکنوں کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ۔ جموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ
اسلام آباد 02مارچ ( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر جموں وکشمیر شاخ نے کہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بیگناہ نوجوانوں کو بے دریغ قتل کر رہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کو دوران حراست قتل ہونیوالے کشمیری کے اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی
سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں شہیدعبدالرشید کے اہلخانہ سے ملاقات کیلئے ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ نہیں جانے دیا گیاہے ۔ عبدالرشید کی لاش کل ضلع کے جنگل کے علاقے زرہامہ سے ملی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبدالرشید ڈار کوبھارتی فورسز کے اہلکاروں نے گزشتہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد02مارچ(کے ایم ایس ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی آواز اٹھاتا رہے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہاکہ گزشتہ ماہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیرمیں حراست کے دوران 5 کشمیریوں کو شہید کیاجبکہ 4ہزار سے …
تفصیل۔۔۔راجوری:سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق
سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلعراجوری میں سڑک کے ایک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے کیول موڑ کے قریب ایک بس الٹنے سے شکیل احمد اور بدر حسین نامی دو مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔بلاک میڈیکل آفیسر کانڈی ڈاکٹر اقبال ملک نے بتایا ہے کہ8زخمیوں کو کمیونٹی …
تفصیل۔۔۔