حیدرآباد12ما رچ (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے د ورے کے موقع پر ”واشنگ پاﺅڈر نرما“ کے پوسٹر چسپاں کیے گئے ۔ پوسٹروں پر ”’واشنگ پاو¿ڈر نرما خوش آمدید امیت شاہ“ تحریر ہے۔ یہ پوسٹر نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میںچسپاں کیے ہیں۔ پوسٹروں کے ذریعے بی جے پی پر کڑی تنقید کی گئی او ر یہ بتایا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 مارچ, 2023
بھارت میں ہولی کا تہوار مسلم خواتین کیلئے بھیانک خواب بن گیا
نئی دلی12مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں انتہا پسندہندﺅں نے ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کیلئے ایک بھیانک خواب بنا دیا ہے۔ ہولی کے دن بھارت کے مختلف شہروں میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مسلمان خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہاپسندوں کا ہجوم راہ چلتی برقعہ پوش خواتین پر زبردستی …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش: ”این آئی اے“ نے دو مسلمان نوجوان گرفتار کر لیے
بھوپال12 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“(این آئی اے ) نے ریاست مدھیہ پردیش میں دو مسلمانوں نوجوانوںکو حراست میں لے لیاہے۔ این آئی اے نے تین مسلمان نوجوانوں کے گھروںپر چھاپے مارے جس دوران ان میں سے دو کو گرفتار کیا گیاجن میں 40سالہ عبدالعزیز اور26سالہ شعیب خان شامل ہیں۔ یہ دونوں مدھیہ پردیش کے علاقے سیونی کے رہائشی ہیں ۔سیونی کے ایک …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا
جموں 12 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں کے علاقوں جھانگر اور نوشہرہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ کارروائیاں مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر ہونے والی تنقید کو روکنے کے لیے کسی …
تفصیل۔۔۔بھارت : ایک روز میں کورونا کے 524 کیسز رپورٹ
نئی دہلی12 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں آج( اتوار) کورونا وائرس کے 524 نئے کیس درج ہوئے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فعال کیسز بڑھ کر 3ہزار6سو 18 ہو گئے جبکہ مہلک وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 5لاکھ 30ہزار 7سو81تک پہنچ گئی ہے ۔
تفصیل۔۔۔پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیر مقدم
اسلام آباد 12مارچ(کے ایم ایس)پاکستان نے عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کو پختہ یقین ہے کہ یہ اہم سفارتی پیش رفت خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں معاون ثابت ہوگی۔بیان میں کہاگیا ہم اس …
تفصیل۔۔۔بھارت :راہل گاندھی کو ملک سے باہر پھینک دینا چاہیے:پرگیہ سنگھ
بھوپال 12مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اورہندوتواکی پرچارک پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے راہل گاندھی کی حب الوطنی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرگیہ ٹھاکر نے ایک بیان میں کہا کہ راہل گاندھی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ غیر ملکی عورت سے پیدا ہونے والا بیٹا محب وطن نہیں ہو سکتا۔ پرگیہ سنگھ یہیں …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے بھارتی صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
بنگلورو12مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کومسلسل آن لائن دھمکیاں موصول ہوئیں جب ان کی سائٹ نے تامل ناڈو میں تارکین وطن کارکنوں پر حملوں کے بارے میں جھوٹے پروپیگنڈے کا پردہ فاش کیا۔ زبیر کو دھمکیاں دینے والوں میں دائیں بازو کے کالم نگار ہرشل مہتا اور اوپی انڈیا کے سابق ایڈیٹر اجیت بھارتی بھی شامل ہیں۔زبیر کے بارے …
تفصیل۔۔۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی بی جے پی کے تعصب کا نشانہ بنے
نئی دہلی12مارچ(کے ایم ایس) آسٹریلیا کے کھیلوں کے صحافیوں اور بھارتی کرکٹ کے شائقین کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کو ابتدائی طور پر ان کے پاکستانی نژاد ہونے کی وجہ سے بھارت کا ویزا دینے سے انکار کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی مورخ رام چندر گوہا نے ہفتے کے روز کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:پلوامہ میں نوجوان کی پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش برآمد
سرینگر12مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور میں ایک نوجوان کو اس کے گھر میںپھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا۔ مرنے والے کی شناخت27سالہ ا ویس گل کے نام سے ہوئی ہے جو بیفینا پامپور کا رہائشی تھا۔پولیس حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ بیفینا کے ایک نوجوان نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی …
تفصیل۔۔۔