نئی دلی05 مارچ (کے ایم ایس) معروف بھارتی قانون دان ، کانگریس کے سابق رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے ملک میں جاری بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) حکومت کی ناانصافیوں کے خلاف جدوجہد کیلئے ” انصاف کا سپاہی“ کے نام سے ایک ویب سائٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کپل سبل نے تمام غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ اور حزب اختلاف کے رہنماﺅں سمیت عام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 مارچ, 2023
راجستھان : پولیس کاپلوامہ حملے میں مارے گئے بھارتی پیراملٹری اہلکاروں کی بیواوں پر وحشیانہ تشدد
جے پور 05 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں 2019 میں ایک دھماکے میں ہلاک ہوجانے والے بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) اہلکاروں کی بیواو¿ں کو بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تین بیواﺅں کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب انہوں نے اپنے مطالبات ریاست کے وزیر اعلیٰ …
تفصیل۔۔۔اتراکھنڈ : ہندو انتہا پسند خاتون رہنما نے مسلمان دکانداروں کو ہراساں کیا
دہرا دون5 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہندو انتہا پسند خاتون رہنما نے مسلمان دکاندوں کو ہراساں کیا ۔ مسلمان دکانداروں کو ہندو علاقوں میں سبزیاں فروخت کرنے پر ہراساں کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما رادھا سموال دھونی نے غریب مسلمان سبزی فروشوںپر سبزیوں پر تھوکنے اور بعد میں انہیں ہندوﺅں کو فروخت کرنے کا الزام لگایا ۔ یہ واقعہ گزشتہ …
تفصیل۔۔۔بہار میں ہندو توا غنڈوں کیطرف سے مسلمانوں کے گھروں، مساجد پر حملے
پٹنہ5 مارچ (کے ایم ایس): بھارتی ریاست بہار میں ہندوتوا کے غنڈوںنے مسلمانوں کے گھروں اور مساجد پر حملے کیے ہیں۔ مسلمانوں پرہندوتوا ہجوم کے حملوںکے بعد ریاست کے ضلع سیتامڑھی کے پریہار تھانے کی حدود میں آنے والے علاقوں میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 49 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ یہ حملے بہار کے سیتامڑھی کے …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ: سڑک حادثے ایک شخص جانبحق
سرینگر05مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج شام ایک سڑک حادثے میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک اور زخمی ہو گیا۔ ضلع کے علاقے شیری میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بشیر احمد آہنگر نامی شخص دم توڑ گیا۔جان بحق ہونے والا شخص بارہمولہ کے علاقے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری
سرینگر 05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے تین اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے) نے گاندربل ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ان اضلاع کے رہائشیوں کو بالائی علاقوں کے سفر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پراسرار دھماکے میں زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا
سرینگر05 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ماہ سوپور کے علاقے وارپورہ میں ایک پراسرار دھماکے میں زخمی ہونے والا شہری محمد جمال ڈار آج سری نگر کے صورہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پچاس سالہ محمد جمال ڈار 23 فروری کو اپنے گھر کے احاطے میں سبزیوں کی کھیاری کی زمین کھودتے ہوئے ایک پراسرار …
تفصیل۔۔۔بھارت یا مقبوضہ کشمیر میں جی۔20اجلاس کا انعقاد بھارتی جرائم پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے، الطاف وانی
جنیوا 05 مارچ (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آئی آر) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ جی-20 سربراہی اجلاس کا بھارت یا بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں انعقاد نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے انسانیت کے خلاف جرائم پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے ایک بیان میںبھارتی معاشرے میں فرقہ واریت، عدم برداشت اور …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی جہنم نما جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند آزادی پسند رہنماو¿ں، کارکنوں اور نوجوانوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جیلوں میں …
تفصیل۔۔۔ڈوڈہ : شہری نے خود کشی کر لی
جموں 05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک 35 سالہ شخص نے ویلج ڈیفنس گارڈ ز کے رکن کی بندوق سے خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اروند کمار نامی شخص نے ضلع کے گاﺅں سندرا میں اپنے بھائی جو بھارتی فوج کی سرپرستی میں قائم ویلج ڈیفنس گارڈز کا رکن بنایا جاتا ہے کی …
تفصیل۔۔۔