نئی دہلی 15مارچ(کے ایم ایس)مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں میڈیا بلیک آئوٹ اور ریاستی جبر کے بارے میں مباحثے کے لئے ایک سیمینار کی اجازت دینے سے انکارکیاہے جو آج نئی دہلی میں منعقد ہونے والا ہے۔ دہلی پولیس نے ایک حکم نامے میں یہ عذر پیش کیا کہ اس کے پاس اطلاعات تھیں کہ اگر اس تقریب کو ہونے دیا جاتا تو امن و امان کا مسئلہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 مارچ, 2023
مسلمانوں کیخلاف نفرت کا زہر ختم کرناہوگا: یو این سیکریٹری جنرل
نیویارک 15مارچ(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف نفرت کے زہرکو ختم کرناہوگا۔ انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پہلی بار عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے دن منانے کا مقصد مسلم مخالف نفرت کے زہر کے خاتمے …
تفصیل۔۔۔بھارت :مولانا توقیر رضا خان بریلوی ساتھیوں سمیت گھر پر نظربند
بریلی یوپی15مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں معروف عالم دین اور اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان بریلوی اور ان کے تین ساتھیوں کواپنے گھروںمیں نظربند کردیا گیاہے۔ نظربند کئے گئے ان کے ساتھیوں میں نفیس ،ندیم اور منیر ادریسی شامل ہیں۔منیر ادریسی مولانا کے ترجمان بھی ہیں۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایاکہ درگاہ اعلیٰ حضرت کمپلکس کے اطراف جہاں مولانا رہتے ہیں، بھاری تعداد میں پولیس فورس تعینات کردی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اب تک 47کشمیریوں کوملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے:بھارتی گورنر کا اعتراف
سرینگر15مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی گورنر منوج سنہا نے اعتراف کیاہے کہ حریت پسندوں کے ساتھ روابط رکھنے کے الزام پر 47کشمیریوں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ منوج سنہا نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مضحکہ خیز دعویٰ کیا کہ میں نے ایک روز قبل عسکریت پسندوں کو نوکریاں دینے کے بارے میں جو بیان …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرکاکشمیر کاز کے لئے ملکر آواز اٹھانے پر سیاسی جماعتوں کا شکریہ
اسلام آباد15مارچ(کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیرکے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے سیاسی اختلافات کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیرکے مظلوم عوام کے لئے اپنی آواز بلندکرنے پرتمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سینٹ کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے خصوصی طورپر منعقد کئے گئے یادگاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ یہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں دل کا دورہ پڑنے سے ایک اوربھارتی فوجی کی موت
جموں15مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے ساوجیاں میں ایک اور بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا جوگزشتہ چند دنوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی اس طرح کی پانچویں موت ہے۔ ساوجیاں میں بھارتی فوج کے ایک نائیک سنیل کمار کو ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے“ نے دوسرے روز بھی متعدد مقامات پر چھاپے مارے
سری نگر، 15 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ (این آئی اے ) نے آج مسلسل دوسرے روز بھی متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری ااہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ علاقے کے کولگام، شوپیاں، پلوامہ اور اسلام آباد اضلاع میں متعدد …
تفصیل۔۔۔برطانیہ: کشمیرڈے کا انعقاد، شرکاءکو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا گیا
لندن15مارچ (کے ایم ایس) ”تحریک بیداری کشمیر “کے زیراہتمام بر طانیہ کے شہر پیٹر بوروPeterborough میں کشمیر ڈے منایا گیا۔ اس موقع پرشرکاءکو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے لوگوں پر جاری مظالم سے آگاہ کیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیر ڈے میں شہر کے موجودہ وسابق مئیر اور کونسلر ، مقامی رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو اور کمیونٹی رہنماﺅں کے علاوہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے“ نے دوسرے روز بھی متعدد مقامات پر چھاپے مارے
سری نگر، 15 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ (این آئی اے ) نے آج مسلسل دوسرے روز بھی متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری ااہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ علاقے کے کولگام، شوپیاں، پلوامہ اور …
تفصیل۔۔۔پلوامہ میںمسلمانوں نے کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کردیں
سرینگر15مارچ(کے ایم ایس) ایک ایسے وقت میں جب نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں فرقہ وارانہ انتشارپیداکرنے پر تلی ہوئی ہے، ضلع پلوامہ میں مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مثالی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کردیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے بٹہ پورہ واہی بگ میں70 سالہ کشمیری پنڈت پیارے لال پنڈت منگل کو انتقال …
تفصیل۔۔۔