Daily Archives: 20 مارچ, 2023

پنجاب میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پنجاب میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

متعد د سکھ لیڈروں کے ٹویٹر اکائونٹس بھی بلاک کر دیے گئے چندی گڑھ 20مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب میں خالصتان لیڈر امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے کریک ڈائون جاری ہے اور آج پنجاب میں لوگوں کوانٹرنیٹ سروسز سمیت مواصلاتی پابندیوں کا سامنا ہے۔ آن لائن بزنس کرنے والے موہالی کے رہائشی سکھدیپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران انٹرنیٹ پر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے مالیگائوں بم دھماکے سے متعلق مقدمے کی سماعت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے مالیگائوں بم دھماکے سے متعلق مقدمے کی سماعت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نئی دلی 20مارچ(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت کو 2008کے مالیگائوں بم دھماکے کے مقدمے کی سماعت جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جسٹس ہری شیکیش رائے اور جسٹس منوج مشراء پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے مالیگائوں بم دھماکے کے متاثرین بشمول سید نثار احمد کی جانب سے دائر عرضداشت کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاست پنجاب میں کل منگل تک انٹرنیٹ سروسز کی معطلی میں توسیع

چندی گڑھ20مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کی حکومت نے ریاست میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی میں کل منگل تک توسیع کر دی ہے۔ بھارتی پولیس نے وارث پنجاب دے تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور خالصتان کے حامیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کیلئے ریاست میں انٹرنیٹ سروسز 18مارچ سے 20 مارچ تک معطل کردی تھیں ۔اب انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں ایک دن کی مزید …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کی حمایت کشمیریوں کیلئے ہمیشہ باعث تقویت رہی ہے ، الطاف وانی

پاکستان کی حمایت کشمیریوں کیلئے ہمیشہ باعث تقویت رہی ہے ، الطاف وانی

جنیوا 20مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی کی مسلسل حمایت بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کیلئے ہمیشہ تقویب اور حوصلہ افزائی کا باعث رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

سان فرانسسکو میں خالصتان کے حامیوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ

سان فرانسسکو میں خالصتان کے حامیوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ

سان فرانسسکو 20مارچ(کے ایم ایس) برطانیہ میں خالصتان کے حامی کارکنوں کی طرف سے لندن میں بھارتی مشن پر خالصتان کا جھنڈالہرا نے کے بعد امریکی ریاست سان فرانسسکو میں خالصتان کے حامیوں نے بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سوشل میڈیا پر وائر ایک ویڈیو میں مظاہرین کو بھارتی قونصل خانے کی عمارت اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے ۔ مظاہرین نے قونصل خانے کی عمارت کی …

تفصیل۔۔۔

غلام محمد صفی کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے بلا تاخیرحل پر زور

غلام محمد صفی کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے بلا تاخیرحل پر زور

اسلام آباد 20مارچ(کے ایم ایس) تحریک حریت جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے بلا تاخیر حل پر زوردیا ہے ۔ غلام محمد صفی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلا س کے بعد اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے تنازعہ کشمیر کے بارے میں حالیہ بیانات سے یہ واضح ہوگیا ہے …

تفصیل۔۔۔

گزشتہ چار ماہ کے دوران مہاراشٹر میں 50مسلم مخالف ریلیاں نکالی گئیں

ممبئی20مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے 36اضلاع میں گزشتہ سال نومبر سے اب تک کم سے کم50 مسلم مخالف ریلیاں نکالی جا چکی ہیں۔ انڈین ایکسپریس نے کہاہے کہ دائیں بازو کی ہندوتوا تنظیم ‘ہندو جان آکروش مورچہ’ نے ممبئی شہر کے وسط میں مسلم مخالف ریلیاں نکالیں جن میں زعفرانی جھنڈے اٹھائے اور ٹوپیاں پہنے ہندوئوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت :کرناٹک میں اذان دینے پرپولیس کی نوجوان سے پوچھ گچھ

بھارت :کرناٹک میں اذان دینے پرپولیس کی نوجوان سے پوچھ گچھ

بنگلورو20مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے دفترکے سامنے احتجاج کے دوران اذان دینے والے مسلمان نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ مسلمانوں کی ایک تنظیم نے سابق وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی کے ایس ایشورپا کے اذان کے بارے میں بیان کے خلاف17مارچ کو ریاست کے شہر شیوموگا میں ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفترکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔احتجاج …

تفصیل۔۔۔

پنجاب ، ہریانہ میں حالات کشیدہ، امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران100 سے زائد افراد گرفتار

پنجاب ، ہریانہ میں حالات کشیدہ، امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران100 سے زائد افراد گرفتار

امرتسر20مارچ(کے ایم ایس) بھارت میںسکھ اکثریتی ریاست پنجاب اور ہریانہ میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں جہاں خالصتان کے حامی ممتازسکھ رہنما امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور ان کے 100سے زائد حامیوں کو گرفتار کیاگیاہے جبکہ حکام نے پوری پنجاب ریاست میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ 30سالہ امرت پال سنگھ حالیہ مہینوں میں ایک …

تفصیل۔۔۔

چھٹی سنگھ پورہ قتل عام تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش تھی

چھٹی سنگھ پورہ قتل عام تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش تھی

اسلام آباد20مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی ایک گھنائونی بھارتی سازش تھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینرمحمود احمد ساغر نے چھٹی سنگھ پورہ میں سکھوں کے قتل عام کی 23ویں برسی کے موقع پر اسلام آباد میں …

تفصیل۔۔۔