لکھنو 25مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں نندگرام کے گھکنا بازار میں انتہاپسند ہندوئوں کے ایک ہجوم نے ایک مسلمان دکاندار پر لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ کرکے اس کو شدید زخمی کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کو صبح دس بجے کے قریب پیش آیا۔ متاثرہ شخص کی شناخت دانش کے طور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 مارچ, 2023
ڈوڈہ میں منشیات فروشی میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار
جموں 25مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں منشیات فروشی میں ملوث ایک پولیس اہلکارکو گرفتارکرلیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے بتایاکہ ڈوڈہ قصبے سے منشیات کی تجارت میں ملوث ایک اسپیشل پولیس آفیسر کو گرفتار کیا گیاہے۔ ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے بتایا کہ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ …
تفصیل۔۔۔جموں میں فیکٹری میں پراسرار دھماکے سے ایک شخص ہلاک، 6زخمی
جموں 25مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحکام نے بتایا کہ ہفتے کے روز جموںخطے کے ضلع سانبہ میں ایک فیکٹری کے اندر ایک پراسرار دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، تاہم انہوں نے …
تفصیل۔۔۔کشمیری ہر قیمت پر حق خودارادیت حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
بھارت پر انسانی حقوق کے کشمیری محافظوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن فوری طور پر ختم کرنے پر زور سرینگر 25 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اپنے حق خودارادیت کے لیے گزشتہ 75 برس سے زائد عرصے کے دوران بے مثال قربانیاں دی ہیں اور وہ …
تفصیل۔۔۔مودی انتہا پسند ہندو فوجی افسروں کو اعتدال پسندوں پر ترجیح دے رہے ہیں
اسلام آباد، 25 مارچ (کے ایم ایس)فسطائی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انتہا پسند ہندو فوجی افسروںکو اعتدال پسندافسروں پر ترجیح دے رہے ہیں اور انہیں بھارت میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی …
تفصیل۔۔۔ہمارے خاندان کی توہین کرنے پرکسی جج نے بی جے پی رہنمائوں کو جیل کی سزا نہیں سنائی: پرینکا گاندھی
نئی دہلی25مارچ(کے ایم ایس)کانگریس کی سینئررہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کے خلاف مسلسل بیان بازی پر کسی جج نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کسی بھی بی جے پی رہنما کو دو سال کی سزا نہیں سنائی اورنہ ہی کسی کو نااہل قرار دیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پرینکا گاندھی نے نئی دہلی میں کانگریس …
تفصیل۔۔۔سری نگر سے لاش برآمد
سرینگر مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک شہری کی پراسرار حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔ قریباً25سالہ سلمان ارشاد وانی کی لاش آج صبح سرینگر کے علاقے رام باغ سے برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش کی موجودگی کی اطلاع فوری طور پرپولیس کی دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش قانونی کارروائی اپنے قبضے میں لے لی۔
تفصیل۔۔۔جموں:بھارتی پولیس نے سکھ میاں بیوی کو گرفتار کر لیا
جموں 25 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں ضلع میں ایک سکھ خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی پولیس نے سکھ خاتون پرمجیت کور اور اس کے شوہر امرک سنگھ کو ضلع کے علاقے آر ایس پورہ میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ان دونوں کے خالصتان …
تفصیل۔۔۔کٹھوعہ :بھارتی پیرا ملٹری افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
جموں 25 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ۔ سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر 55 سالہ گیان چند کو بے ہوشی کی حالت میں کٹھوعہ کے ایک ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرکے میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری
سرینگر 25 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ مقبوضہ علاقے کے محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں آج صبح ساڑے آٹھ بجے تک سری نگر، قاضی گنڈ، پہلگام، کپواڑہ، کوکرناگ، گلمرگ، جموں، بانہال، بٹوٹ، کٹرہ، بھدرواہ، کٹھوعہ اور دیگر میدانی و بالائی علاقوں میں بارش …
تفصیل۔۔۔