غازی آباد27مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں خواتین نے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کی پٹائی کردی اور ان کے کپڑے پھاڑ دئے۔ سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں خواتین کو بی جے پی اقلیتی مورچہ کے مغربی یوپی کے سابق صدر رضوان خان میر کی پٹائی کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے ۔ویڈیو میں خواتین اور مردوں نے بی جے پی لیڈر کی پٹائی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 مارچ, 2023
نئی دلی :G-20سربراہ اجلاس کیلئے لوگوں کی جبراً بے دخلی کی مہم سے ہزاروں افراد بے گھر
نئی دلی 27مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ6مہینوں کے دوران دارالحکومت نئی دہلی میں سینکڑوں بے دخلی کی مہمیں چلائی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں اور بھارتی حکام نے ان کی بحالی یا دوبارہ آبادکاری کے بارے میں سوچے بغیر ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ۔ سینٹر فار ہولیسٹک ڈیویلپمنٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنیل کمار الیڈیانے دلی ہائی میں دائر …
تفصیل۔۔۔برسلز: مودی حکومت مظلوم کشمیریوں اور سکھوں پر مظالم بند کرے، علی رضا سید
برسلز27مارچ(کے ایم ایس) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے بھارت میں نریندر مودی کی ہندوتوا حکومت سے مظلوم کشمیریوں اور سکھ برادری پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مطالبہ علی رضا سید نے پیر کو برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے باہرسکھ برادری کے بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ حالیہ دنوں میں بھارتی حکومت نے پنجاب میں سکھوں کے خلاف …
تفصیل۔۔۔نئی دلی :راہل گاندھی کوسرکاری رہائشگاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری
نئی دلی 27مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں مودی حکومت نے کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دیدیا ہے۔ راہل گاندھی کو گزشتہ دنوں گجرات کی سیشن عدالت کی طرف سے ہتک عزت کے مقدمے میں قید کی سزاسنائے جانے کے بعد لوک سبھا سیکریٹریٹ نے نااہل قراردیدیاتھا۔ پارلیمانی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد لوک سبھا کی ہائوس کمیٹی نے راہل گاندھی کے نام …
تفصیل۔۔۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر خالصتان تحریک کے حامیوں کا احتجاج
نیویارک 27مارچ(کے ایم ایس) خالصتان تحریک کے حامیوں کی بڑی تعداد نے نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پرتحریک کے تحریک کے رہنماء اور تنظیم وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کے حق میں مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے کار ریلی نکالی جو بابا مکھن شاہ لبانہ سکھ سنٹر رِچمنڈ ہل سے شروع ہوکرمین ہیٹن سٹی کے ٹائمز اسکوائر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شامل گاڑیوں پر …
تفصیل۔۔۔بھارت: نوراتری پر ذہریلا کھانا کھانے سے 20سے زائد بچوں کی حالت خراب ہوگئی
نئی دلی 27مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر باغپت میں نوراتری کے موقع پرذہریلاکھاناکھانے سے 20سے زائد بچوں کی حالت خراب ہو گئی ۔ باغپت کے گائوں ننانا میںایک مندر میں نوراتری کی دعوت میں کھچڑی کھانے سے بعض مردوں سمیت 20 سے زائد بچوں کی حالت خراب ہو گئی اور انہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال باغپت داخل کروایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ کئی بچے کھچڑی …
تفصیل۔۔۔اعظم گڑھ گائے ذبحہ کرنے کے الزام میں 2لڑکیوں سمیت 5مسلمان گرفتار
اعظم گڑھ27مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ ضلع میں گائے ذبح کر نے کے الزامات پر2 لڑکیوں سمیت 5مسلمانوں کی گرفتاری کے بعد صورتحال کشیدہ ہے۔ گائے ذبح کرنے کے الزام میں مقامی پولیس نے ہفتہ کے روز ضلع کی تحصیل مینہ نگرکے گائوں کتران کے رہائشی شاہد اور سلمان سہراب سمیت 2مسلم لڑکیوں کو گرفتار کیا تھا۔ دونوں لڑکیوںکی عمریں بالترتیب 17اور 18سال بتائی …
تفصیل۔۔۔بھارتی اور نیپالی مسافر طیارے فضامیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے
کھٹمنڈو27مارچ (کے ایم ایس ) بھارت کے ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے مسافر طیارے فضا میں حادثے سے بال بال بچ گئے۔ دونوں طیارے کھٹمنڈو ایئر پورٹ کے قریب آمنے سامنے آ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی اطلاعات میں کہاگیاہے کہ ایئر انڈیا کا A-320 طیارہ 19ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہاتھا جبکہ نیپال ایئر لائنز کا طیارہ 15ہزار فٹ کی بلندی سے …
تفصیل۔۔۔آسام کا رہائشی نوجوان حیدر آباد میں بے دردی سے قتل
حیدر آباد 27مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے شہر حیدرآباد میں آسام کے ایک شہری کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاہے۔ آسام کے رہائشی نوجوان ٹنکیشور بورا عرف پرابین کو حیدرآباد کے علاقے علی آباد میں ایک کمپنی میں بے دردی سے قتل کیا گیا جہاں وہ سیکیورٹی گارڈ کے طور پر ملازم تھا۔نوجوان کو ڈیوٹی کے دوران وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا گیا۔وہ رات کی …
تفصیل۔۔۔بھارت :چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک
رائے پور27مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مائو نواز وں سے متاثرہ ضلع بیجاپور میں پیر کی صبح بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک 58سالہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ یہ ریاست میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مائو نوازوںکے ہاتھوں ہلاک ہونے والا آٹھواں سیکورٹی اہلکارہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ صبح 7بج کر 40منٹ پر تیمنار گائوں میں ایک نئے پولیس کیمپ کے قریب پیش آیا۔ …
تفصیل۔۔۔