سرینگر18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے علاقے میں سرکاری ملازمین کے لیے ویجی لنس کلیئرنس کے تازہ ترین قوانین کی مذمت کرتے ہوئے انہیں آمرانہ قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں نئے قوانین کو ملازمین کے حقوق کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیا حکومتی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
جموں:بھارتی پولیس نے مسلمان ڈرائیور کو مویشیوں کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا
جموں18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فرقہ پرست بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع سامبا میں ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کومویشیوں کی اسمگلنگ کے جعلی الزامات کے تحت گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموںوکشمیر خاص طور پر ہندو اکثریتی علاقے جموں میں پولیس ہندو انتہا پسندوں اور گائے رکشاﺅں کے زیر اثر ہے اور وہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی خاموشی کو صورتحال معمول کے مطابق ہونے کے طور پر پیش کر رہی ہے، محبوبہ مفتی
سرینگر18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کشمیر کی خاموشی سے دنیا کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ علاقے میں صورتحال معمول کے مطابق ہے تاہم ہر کوئی مقبوضہ علاقے کی بگڑتی ہوئی حالت سے بخوبی واقف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔بھارتی انتظامیہ کے سرکاری ملازمین کے حوالے سے تازہ احکامات انتقام گیری پر مبنی ہیں، یوسف تاریگامی
سرینگر18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے حوالے سے بھارتی انتظامیہ کے تازہ احکامات من مانی اور انتقام گیری پر مبنی ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ ایک سرکاری ملازم حکومت کی پالیسیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے، خواجہ فردوس
سرینگر18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ بھارت حق پر مبنی کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے لیکن وہ اپنے مذموم منصوبوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: پولیس نے شرومنی اکالی دل کے رہنماﺅں کو احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا
نئی دلی 18ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے صدر سکھبیر سنگھ بادل اور سابق وزیر ہرسمرت کور بادل کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ تین متنازعہ زرعی قوانین کی منظوری کی پہلی برسی کے موقع پر دارالحکومت نئی دلی میں ایک احتجاجی مارچ کی قیادت کر رہے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شرومنی اکالی دل نے جس نے گزشتہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں 2020کے دوران کالے قانون ”یو اے پی اے“کے تحت 287 مقدمات درج کیے گئے
سرینگر 18ستمبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سال 2020کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے حوالے سے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت 287 مقدمات درج کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ برس یو اے (پی) …
تفصیل۔۔۔پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کیلئے بالکل محفوظ ہے،شیخ رشید احمد
نیوزی لینڈ نے یکطرفہ طورپر اپنا دورہ منسوخ کیا اسلام آباد17 ستمبر (کے ایم ایس ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پہلا ون ڈے انٹرنیشنل شروع ہونے سے چند منٹ قبل نام نہاد سیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان کا دورہ منسوخ کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ٹیکس چوری کے الزامات کوحکومت کے ناقدین کو خاموش کرانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ، ہیومن رائٹس واچ
نیویارک 17 ستمبر (کے ایم ایس ) نیویارک میں قائم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ٹیکس چوری اور مالی بے ضابطگیوں جیسے سیاسی الزامات کو انسانی حقوق کے کارکنوں،صحافیوں اور حکومت کے دیگر ناقدین کو خاموش کرانے کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان …
تفصیل۔۔۔گجرات :گائے کاگوشت لے جانے پر گرفتار مسلمان نوجوان پولیس لاک اپ میں قتل
نئی دلی 17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع پنچ محل میں گائے کا گوشت لے جانے کی وجہ سے گرفتار ہونے والا مسلمان نوجوان پولیس کے لاک اپ میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 32سالہ مسلمان نوجوان قاسم عبداللہ حیات کو گودھرا بی ڈویژن پولیس نے بدھ کے روز گائے کا گوشت لے پر گرفتار کیا تھااور جمعرات کو …
تفصیل۔۔۔