نئی دلی 15ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی سوچ نفرت پھیلانا اور سماج کو تقسیم کرنا ہے ، اس لیے وہ آر ایس ایس کے نظریے سے کبھی اتفاق نہیں کر سکتے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر نئی دلی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ملک کے مختلف …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 ستمبر, 2021
بھارت :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی ایمبولینس سے 280شراب برآمد
بہار 15ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست بہار کے ضلع سارن میں پولیس نے 280لیٹر دیسی شراب لے جانیوالی ایک ایمبولینس کو پکڑا جو کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ راجیو پرتاپ روڑی کے ایم پی فنڈ سے خریدی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے بھگوان بازار تھانہ کی حدود میں پولیس نے 280لیٹر دیسی شراب لے جانیوالی ایمبولنس کو پکڑا ہے جسے بی جے پی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے مسلمان نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دیکر گرفتار کرلیا
نئی دلی 15ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مودی سرکار کی انتقامی کارروائیاںمسلسل جاری ہیں اور نئی دلی میں بھارتی پولیس نے مسلمان نوجوانوںکو دہشت گردی کا الزام لگاکر گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کی طرف سے گرفتارکئے گئے نوجوانوں کی شناخت اسامہ، ابوبکر، جان محمد،ذیشان قمر ، محمد عامر اور دیگر کے طور پر ہوئی ہے۔ دلی پولیس کے سپیشل سیل نے دعویٰ …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ملی یکجہتی کو زک پہنچانے کی کوششوں کی مذمت
اسلام آباد 15 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم متحدہ مجلس علما ء جموں وکشمیر نے بعض عناصر کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ملی یکجہتی کو زک پہنچانے کی کوششوں پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متحدہ مجلس علماء میں شامل سرکردہ اکائیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت میں پراسرار بخار سے متعدد بچے ہلاک
چنڈی گڑھ 15 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پلول کے گائوں چلی میں پراسرار بخار کی وجہ سے کم سے کم 12بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کم سے کم 45دیگر افراد جن میں 35بچے شامل ہیں میں اس پراسرار بخار کی علامات موجود ہیںجن کا مختلف نجی ہسپتالوںمیں علاج معالجہ جاری ہے۔ مقامی لوگ ان ہلاکتوں کی وجہ کو ڈینگی بخار قراردے …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد :جوناگڑھ کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے حق میں قراد دار کی منظوری
اسلام آباد 15ستمبر ( کے ایم ایس) اسلام آباد میں جونا گڑھ پر منعقدہ یک روزہ قومی کانفرنس نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ریاست جوناگڑھ کی خودمختاری ، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے احترام کا اعادہ کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلم انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام کانفرنس کے شرکانے جوناگڑھ کی آزادی کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور …
تفصیل۔۔۔بھارت:کورونا سے مزید284افراد ہلاک،21ہزار نئے کیس رپورٹ
نئی دلی 15 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس سے مزید 284افراد ہو گئے ہیں جبکہ اس دوران کورونا کے مزید 27ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادوں شمار میں کہاگیا ہے کہ مزید 27ہزار 176نئے کیسز کے ساتھ بھارت میں مہلک وبا میں مبتلا …
تفصیل۔۔۔شبیر ڈار کی طرف سےسیدعلی گیلانی کے بیٹوں سے اظہار یکجہتی
سرینگر15 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے دونوں بیٹوں ڈاکٹر نعیم گیلانی اور نسیم گیلانی کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیلئے آج سوپور کے علاقے ڈورو میں ان کے آبائی گھر گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوگواران سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر احمد ڈار …
تفصیل۔۔۔جموں : بھارتی پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا
جموں15ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے Budhar Bonjwahمیں چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان کی شناخت نذیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس کا گیلانی کی وفات پراظہار یکجہتی پر پاکستان کا شکریہ
سرینگر 15ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کے استعارے سید علی گیلانی کی زیر حراست وفا ت پر علاقے کے غمزدہ لوگوں کے ساتھ یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔