Monthly Archives: اکتوبر 2021

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

سرینگر 23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیروان ولایت جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر فریڈم فرنٹ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے علاقے میں جاری قتل وغارت کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیری نوجوانوں کو ایک منصوبہ بند …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارتی جبری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں اور مکمل ہڑتال کریں ۔ بھارت نے 27اکتوبر1947کو تقسیم برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو علاقے میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی پاداش میں حکام کی طرف سے ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیاجارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں صحافی انتہائی تکلیف دہ حالات میں کام کر رہے ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

27اکتوبر کو ہڑتال کی کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ نے 27اکتوبر کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ کیا ہے جسکا مقصد بھارت کو یہ واضح پیغام دینا ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سوشل پیش فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوانوں کی مقبوضہ وادی سے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی آگرہ جیل میں منتقلی پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل نے جموںمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت کشمیری نوجوان کی …

تفصیل۔۔۔

ٓامیت شاہ کے دورے پر سرینگر کو قلعے میں تبدیل کر دیا گیا

ٓامیت شاہ کے دورے پر سرینگر کو قلعے میں تبدیل کر دیا گیا

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے آج بھارتی وزیر داخلہ امیت کے سرینگر پہنچنے پر پورے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امت شاہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے تین روزہ دورے پر آج سری نگر پہنچے۔ 05 اگست 2019 کو نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کی مزید50 کمپنیاں تعینات کر دیں

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کی مزید50 کمپنیاں تعینات کر دیں

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو دبانے کیلئے بڑی تعداد میں مزید پیرا ملٹری فورسز اہلکار علاقے میں بھیج دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید فورسزاہلکاروں کو وادی کشمیر کے مختلف علاقے بالخصوص سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے۔سرینگر شہر کی سڑکوں پر مزید بنکر تعمیر گئے ہیں جس …

تفصیل۔۔۔

کشتواڑ: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

کشتواڑ: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے کشتواڑ قصبے کے علاقوں گوریاں، استان بالا، لنگ روڑاو ر ملی پتھ کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔

تفصیل۔۔۔

سرینگر: محبوبہ مفتی کا ستیہ پال ملک کے نام 10کروڑ روپے کا ہتک عزت نوٹس

سرینگر: محبوبہ مفتی کا ستیہ پال ملک کے نام 10کروڑ روپے کا ہتک عزت نوٹس

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مبینہ روشنی سکینڈل میں اپنا نام لیے جانے پر مقبوضہ علاقے کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو دس کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ستیہ پال ملک جو اس وقت بھارتی ریاست میگھالیہ کے گورنر ہیں نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ وادی کشمیر : بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کر لیا

مقبوضہ وادی کشمیر : بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کر لیا

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پوری مقبوضہ وادی کشمیر میں گراں بازاری ، لوٹ کھسوٹ ، لاقانونیت اور من مانیاں عروج پر ہیں اور ہر ہفتے کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی …

تفصیل۔۔۔