سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کو اپنی آبائی جائیداد سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے بے دخل کرنا شروع کر دیا ہے کہ یہ جائیدادیں دراصل کبھی کشمیری پنڈتوں کے زیر استعمال رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی ضلع اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر Dr Piyush Singla نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 ستمبر, 2021
بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوان شہیدکردیے
کل جماعتی حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بانڈی پورہ میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو بانڈی پورہ قصبے کے نواحی علاقے وترینہ میں محاصرے اور تلاشی …
تفصیل۔۔۔کشمیر بھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ مسلمہ عالمی تنازعہ ہے ،پاکستان
اسلام آباد26 ستمبر (کے ایم ایس)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کے اس کھوکھلے دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ جموں و کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے جبکہ یہ علاقہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے مطابق متنازعہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہارتشویش
سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ5 اگست 2019 کے بعد جب مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماوں اور تنظیموں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگر کرنے پرپاکستانی وزیر اعظم کا شکریہ
سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کو اجاگر کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بزرگ حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری نے پلوامہ میں ایک اجلاس سے خطاب …
تفصیل۔۔۔حکومت نے عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیکر ملک کے وقار کو داﺅ پر لگادیا: ممتا بنرجی
کولکتہ 26 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ انتقامی ذہنیت کی حامل اور ایک حاسد مرکزی حکومت نے انہیں روم میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیکر ملک کے وقار کو داﺅ پر لگادیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز مغربی بنگال حکومت کو باضابطہ طور پر اپنے …
تفصیل۔۔۔آسام واقعے کے خلاف اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کا ملک گیر احتجاج
نئی دہلی 26 ستمبر (کے ایم ایس)گزشتہ دنوں بھارتی ریاست آسام کے ضلع درانگ میں پولیس کے ہاتھوں دو مسلمانوں کے قتل کے خلاف اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ملک گیراحتجاج کیا جارہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ آسام پولیس کے ان اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے جنہوں نے مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیراعظم کے خطاب کے خلاف برمنگھم میں احتجاجی مظاہرہ
برمنگھم 26 ستمبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے خلاف برمنگھم میں تارکین وطن کشمیریوں نے بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے ہاتھ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہزاروں مسلمانوں کے خون …
تفصیل۔۔۔نیشنل کانفرنس کا ہائی وے پر پھلوں کے ٹرکوں کو روکنے پر اظہارتشویش
سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں ہائی وے پر پھلوں کے ٹرکوں کو روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرینگر جموں شاہراہ پر پھلوں سے لدے ٹرکوں کو کئی دنوں تک روکنے سے پھلوں کی مقامی صنعت کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حلقہ انتخاب اسلام …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ میں دوکشمیری نوجوان شہید کردیے
سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو بانڈی پورہ قصبے کے نواحی علاقے وترینہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ایک سینئر پولیس آفیسرنے جو …
تفصیل۔۔۔