مظفر آباد میں پاسبان حریت کا احتجاجی مارچ سرینگر 03ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے سخت کرفیو کے نفاذ اور بڑی تعداد میں بھارتی فورسزکی تعیناتی کے باوجود کشمیریوں نے سرینگر اور دیگرمختلف علاقوں میں بابائے حریت سیدعلی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گروپوں کی شکل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 ستمبر, 2021
سکھ تنظیموں کا سیدعلی گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت
جموں 03ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سکھوںکی مختلف تنظیموں بشمول سکھ انٹی لیکچول سرکل جموں و کشمیر ، شرومنی اکالی دل امرتسر، انٹرنیشنل سکھ فیڈریشن اور سکھ سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بابائے حریت سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھوں کی تنظیموں کے سینئر رہنمائوں کا ایک ہنگامی …
تفصیل۔۔۔حریت فورم کی طرف سے سیدعلی گیلانی کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار
سرینگر03ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت فورم نے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے بزرگ حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کے دوران حراست انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔سیدعلی گیلانی کا بدھ کی شب گھر میں طویل نظربندی کے دوران انتقال ہو گیاتھا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔مودی کی زیرقیادت بھارت میں صحافیوں کو خوف و دہشت کا سامنا ہے
اسلام آباد 03ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت میںوزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوتوا کارکنوں نے صحافیوں کیلئے ملک میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں وزیر اعظم مودی اور ان کی فسطائی حکومت پر تنقید کرنے پرصحافیوں کو خوف ودہشت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ تقسیم …
تفصیل۔۔۔خیبر پختون خواہ: مختلف علاقوں میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
پشاور03ستمبر ( کے ایم ایس) خیبر پختون خواہ کے دارلحکومت پشاور اور صوبے کے دیگر علاقوں میں بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کینٹ ریلوے سٹیشن پشاور میں مرحوم قائد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ پارٹی کے صوبائی قائمقام صدر عنایت اللہ خان اور ضلی صدر عقیق الرحمان کے علاوہ نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :حریت رہنمائوں کی گرفتاریوں اور کرفیو کے نفاذ کی مذمت
اسلام آباد 03ستمبر ( کے ایم ایس) حریت آزاد جموں و کشمیر کے رہنمائوں شیخ عبدالمتین اور سید اعجاز رحمانی نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنمائوں کی گرفتاری اور کرفیو اورسخت پابندیوں کے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیخ عبدالمتین اور سید اعجاز رحمانی نے اپنے الگ الگ بیانات میں سرینگر ، اسلام آباد اورمقبوضہ کشمیر کے …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد : سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
اسلام آباد 03ستمبر ( کے ایم ایس) بزرگ کشمیری شہید حریت قائد سید علی گیلانی کی اسلام آبادکی فیصل مسجد اور پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر اسلا م آباد کی مرکزی مسجد کے باہرغائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فیصل مسجد میں ادا کی جانے والی نماز جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، اطلاعات و نشریات کے وفاتی وزیر فواد چودھری اور لوگوں کی ایک …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری
سرینگر03ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں کی طرف سے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے سید علی گیلانی کو گزشتہ بارہ برس سے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر نظر بند کر رکھا …
تفصیل۔۔۔جموں: سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان ضائع، چار زخمی
جموں03ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے قصبے ڈوڈہ میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹا جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک وین اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ارمان نامی شخص موقع پر چل بسا جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیل۔۔۔جوہانسبرگ:سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
جوہانسبرگ 03 ستمبر (کے ایم ایس) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی ایک بڑی تعداد جوہانسبرگ میں جمع ہوئی اور کشمیر مزاحمتی تحریک کے عظیم رہنما کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور جموں و کشمیر کی …
تفصیل۔۔۔