نیویارک 25 ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قراردینے کا بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے کہا کہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 ستمبر, 2021
کوروناوبا کے پھیلاﺅ کو روکنے کی آڑ میں سرینگر کے مختلف علاقوں میں سخت کرفیو نافذ
سرینگر 25 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کوروناوبا کے پھیلاﺅ کو روکنے کی آڑ میںسرینگر کے مختلف علاقوں میں سخت کرفیو نافذ کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جڈی بل ، حول ، علمگری بازار ، کاٹھی دروازہ ، لال بازار ، بوٹشاہ محلہ اور عمر کالونی سمیت سرینگر کے کئی علاقوں میں10 دن کے لئے …
تفصیل۔۔۔بھارت کا 56 فوجی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کے لیے ایئربس کے ساتھ معاہدہ
نئی دہلی 25 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی وزارت دفاع نے 21 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 56 فوجی ٹرانسپورٹ طیارے 295MW C- خریدنے کے لیے یورپی کمپنی ایئربس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 295MW C- طیارہ 5سے10 ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت کاجدیدٹیکنالوجی سے لیس ایک ٹرانسپورٹ طیارہ ہے جو بھارتی فضائیہ کے پرانے طیاروں کی جگہ لے گا۔ طیارے میں فوری …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کی تعریف
مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید ابتر ہوتی جا رہی ہے: حریت فورم سرینگر 25 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میںتنازعہ کشمیر اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو موثر انداز میں اجاگر کرنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران …
تفصیل۔۔۔جنیوا: سید علی گیلانی کی جبر ی تدفین کے خلاف انوکھا احتجاج
جنیوا 25ستمبر(کے ایم ایس)تحریک کشمیر یورپ نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بزرگ کشمیر ی حریت قائد سید علی گیلانی کی جبری تدفین کے خلاف جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹز کے باہر ایک انوکھا احتجاج کر تے ہوئے عالمی ادارے کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تنظیم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرکی صورتحال مزید ابتر ہونے پرحریت فورم کا اظہار تشویش
سرینگر 25 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقے کی صورتحال مزید ابتر ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ شہری آزادیوںپر مزید پابندیاں عائد کرنے اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاستی دہشت پراقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کی مشکلات کی بنیادی وجہ ہے، رپورٹ
اسلام آباد25 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی محکوم کشمیریوں کی مشکلات کی بنیادی وجہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں صحیح کہا ہے …
تفصیل۔۔۔پیپلز لیگ کی مختار احمد وازہ کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر25 ستمبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے پیپلز لیگ کے چیئرمین محتار احمد وازہ کو اسلام آباد قصبے سے گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے مختار احمد وازہ کو اسلام آباد میں انکے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم کے خطاب کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے
اسلام آباد25 ستمبر (کے ایم ایس)اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے خطاب کے خطاب آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی ۔ حریت رہنماﺅں نے …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مودی کے خطاب کے خلاف مظاہرہ
مظفرآباد25ستمبر ( کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندرہ مودی کے خطاب کیخلاف آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظفر آباد کے برہانی مظفر وانی شہید چوک میں ہونے والے مظاہرے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے …
تفصیل۔۔۔