نیوزی لینڈ نے یکطرفہ طورپر اپنا دورہ منسوخ کیا اسلام آباد17 ستمبر (کے ایم ایس ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پہلا ون ڈے انٹرنیشنل شروع ہونے سے چند منٹ قبل نام نہاد سیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان کا دورہ منسوخ کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 ستمبر, 2021
بھارت میں ٹیکس چوری کے الزامات کوحکومت کے ناقدین کو خاموش کرانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ، ہیومن رائٹس واچ
نیویارک 17 ستمبر (کے ایم ایس ) نیویارک میں قائم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ٹیکس چوری اور مالی بے ضابطگیوں جیسے سیاسی الزامات کو انسانی حقوق کے کارکنوں،صحافیوں اور حکومت کے دیگر ناقدین کو خاموش کرانے کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان …
تفصیل۔۔۔گجرات :گائے کاگوشت لے جانے پر گرفتار مسلمان نوجوان پولیس لاک اپ میں قتل
نئی دلی 17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع پنچ محل میں گائے کا گوشت لے جانے کی وجہ سے گرفتار ہونے والا مسلمان نوجوان پولیس کے لاک اپ میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 32سالہ مسلمان نوجوان قاسم عبداللہ حیات کو گودھرا بی ڈویژن پولیس نے بدھ کے روز گائے کا گوشت لے پر گرفتار کیا تھااور جمعرات کو …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کا جدوجہد آزادی سے وابستہ سرکاری ملازمین کی برطرفی کا نیا حکمنامہ
سرینگر17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے ایک نیا حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اگر کسی بھی سرکاری ملازم ، اسکے رشتہ دار یا جان پہچان والے بلواسطہ یا بلا واسطہ طورپر جاری جدوجہد آزادی میں ملوث پائے گئے تو اسے سرکاری ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔کولگام: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بھارتی پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کولگام میں ایک بھارتی پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے وان پوہ میں بھارتی پولیس کے کانسٹیبل بنتو شرماکو گولی ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔ اسے قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد:تعزیتی ریفرنس میں شہیدسیدعلی گیلانی کوشاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 17ستمبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس ا زاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام حریت دفتراسلام آباد میں تحریک آزادی کشمیر کے نامور رہنما بابائے حریت شہید سید علی گیلانی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریفرنس میں حریت قائدین کے علاوہ آزاد جمو ں و کشمیر کے نو منتخب صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سابق صدر سردار محمد …
تفصیل۔۔۔جاوید میر کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے پر امن سیاسی حل پر زور
سرینگر17ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میر نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہے جسے مذاکرات کے ذریعے سیاسی طورپر حل کیاجانا چاہیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر میں مختلف تعزیتی اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ حل طلب مسئلہ کشمیر کا جنوبی ایشیا …
تفصیل۔۔۔عالمی ادارے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کریں، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرے اور کشمیریوں کو مودی کی فسطائی حکومت کے مظالم سے بچانے کیلئے فوری اقدمات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام احمد گلزارنے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کی کشمیر بارے یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر کڑی تنقید
جموں17ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کشمیری عوام کو پلاٹ فراہم کرنے کے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حالیہ بیان پر انہیں شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوگی آدتیہ …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
سرینگر17 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے ایک بار پھر تاریخی جامع مسجد سرینگر اورشہر کی دیگر بڑی مساجدمیں کشمیریوں کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں دی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کو سرینگر میں مساجد کے باہر تعینات کر کے لوگوں کو جامع مسجد ، …
تفصیل۔۔۔