کوٹلی آزاد کشمیر 19ستمبر ( کے ایم ایس ) جموں وکشمیر فریڈ م موومنٹ کے زیر اہتمام بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کی یاد میں آزاد جموں وکشمیر کے شہر کوٹلی میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقدہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریفرنس کی صدارت جموںوکشمیر فریڈم موومنٹ کوٹلی شہر کے صدر شاہذیب خان نے کی۔ ریفرنس میں جموںوکشمیر پیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن کے نائب چیئرمین ایڈووکیٹ محمود …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 ستمبر, 2021
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندرمودی کی تقریر کے دوران احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
نیویارک 19 ستمبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران 25ستمبر بروز ہفتہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ امریکہ میں قائم ” ورلڈ کشمیر ایوائیر نس فوم “ کے زیر اہتمام اور یو ایس کونسل آف مسلم آرگنائزیشنز (یو ایس سی ایم او) ، …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارت کی نوآبادیاتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
جموں19ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ” یونا ئیٹڈپیس الائنس“نے کئی دیگر سماجی وسیاسی تنظیموں کے ساتھ ملکر مقبوضہ علاقے میں بھارت کی نوآبادیاتی پولیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے اس موقع پر اپنی تقریر میں کہ بھارت370 اور 35 اے کی دفعات کو منسوخ …
تفصیل۔۔۔راجہ فاروق حیدر کا شیخ تجمل الاسلام کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد 19ستمبر ( کے ایم ایس) آزاد جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما ، صحافی اور دانشور شیخ تجمل الاسلام کی وفات پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راجہ فاروق حیدر اسلام آباد میں مرحوم کے گھر گئے اورانکی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ کل …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ہندوتواایجنڈا نافذ کرنے سے روکے: مقررین ویب نار
اسلام آباد 19 ستمبر (کے ایم ایس) اسلام آباد میں آج ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے عالمی برادری پر زوردیاکہ وہ بھارت کوغیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہندوتواایجنڈا نافذ کرنے سے روکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارت کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بھارت کے ہندوتوا اوربالادستی کے عزائم:امن وسلامتی کے لئے خطرہ “کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے، دیویندر سنگھ بہل
جموں 19ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے اپنی خواہشات کے مطابق حل تک حق پر مبنی اپنی جدوجد جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت فوجی طاقت کے …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی بے حرمتی کوجنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران 11ہزار245 خواتین کی بے حرمتی کی ہے کیونکہ وہ جنسی ہراسانی اورخواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے کشتواڑ میں ایک شخص گرفتارکرلیا
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روزضلع کشتواڑ میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ضلع کے علاقے مڑوہ میں ایک چھاپے کے دوران عبدالغنی نامی شخص کو گرفتارکیا۔بھارتی پولیس نے مڑوہ کے پولیس سٹیشن میں ان کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ درج کیاہے۔
تفصیل۔۔۔آسام میں مسلمانوں کو دبانے کے لئے وزیر اعلیٰ کی آر ایس ایس سے مدد طلب
سلچر، آسام19 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے ریاست میں مسلمانوں کو دبانے کے لئے آر ایس ایس سے مدد طلب کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہیمنتا بسوا سرما ریاست کی بارک وادی کے دوروزہ دورے پر سلچر کے ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی سب سے پہلے علاقے میں آر ایس ایس کے ضلعی ہیڈکوارٹر پر گئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کشمیر ی پنڈت کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سینکڑوں کشمیر ی پنڈت نے ماہانہ امدادی رقم نہ ملنے کے خلاف جموںکے علاقے جگتی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے جگتی کے علاقے سے باہر آ ئے اور قریبی ہائی وے کی طرف مارچ کیااور ماہانہ امدادی رقم کی فوری ادائیگی کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔