بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے سرینگر 18ستمبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پیدا کردہ خوف و دہشت کے ماحول کا نوٹس لے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
حریت رہنماﺅں کا عابد حسین کو 23ویں یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت
سرینگر 18 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز مومنٹ کے وائس چیئرمین عبدلمجید ملک ، پیرپنجال فریڈم مومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اور جموں وکشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے حریت رہنما محمد قاسم المعروف عابد حسین کو ان کے 23ویں یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے اسلام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیے نئے قواعدو ضوابط کی مذمت
اسلام آباد 18 ستمبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر ماس موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید میر نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کسی بھی ملازم کو بغیر کسی منطق یا وجہ کے ملازمت سے نکالنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبدالمجید میر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
سرینگر 18 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سرینگر شہر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے سرینگر کے علاقے نور باغ کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا ہے۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: اترپردیش کے دو مزدور قتل کے الزام میں گرفتار
سرینگر 18ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) سے تعلق رکھنے والے دو مزدوروں کو ضلع بڈگام میں اپنے ساتھی کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس ترجمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ روز بڈگام تھانے کو اطلاع ملی کہ ضلع کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں4.3 شدت کا زلزلہ
سرینگر 18ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج( ہفتہ) زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.3 ریکاڑڈ کی گئی ۔مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجکر کو 14منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز شمالی ضلع بارہمولہ کے علاقے گلمرگ سے 270 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث کئی …
تفصیل۔۔۔بھارت:کورونا کے 35ہزار 6سو62نئے کیسز ریکارڈ ، 281اموات
نئی دہلی 18 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج (ہفتہ ) اپ ڈیٹ کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے د وران کورونا وبا کے 35ہزار 6سو 62 نئے کوروناکیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 281 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں مہلک وبا کے سبب اموات کی کل تعداد تعداد 4لاکھ …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں اقلیتوں کواپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے: رپورٹ
اسلام آباد18 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں اقلیتوں کواپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت نے بھارت کو ان کے لئے غیر محفوظ ملک بنا دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت میںمسلمان اور دیگر اقلیتیںمسلسل خوف کی حالت میں زندگی گزانے پر مجبور ہیں۔ مودی بھارت کی پالیسیاں ہندوتوا نظریے کے …
تفصیل۔۔۔پیپلز لیگ کا تنازعہ کشمیر کے پر امن حل پر زور
سرینگر18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل عام کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے رہنماﺅں محمد حمزہ اور رئیس احمد نے سرینگر میں ایک تعزیتی اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ خطے …
تفصیل۔۔۔جموں : بھارتی پولیس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
جموں18 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے عبدالغنی نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے مروہ سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ قبل ازیں پولیس نے اسی ضلع کے علاقے Budhar Bonjwah سے بدھ کے روز نذیر احمد نامی نوجوان کو گرفتار کیا …
تفصیل۔۔۔