سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ اور مسلم کانفرنس کا ایک اعلی سطح ایک وفد فاروق احمد توحیدی اور شبیر احمد ڈار کی قیادت میں سرینگر میں حریت رہنما الطاف حسین خان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وفد نے الطاف حسین خان کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 ستمبر, 2021
تلنگانہ : درسی کتاب میں شامل اسلام مخالف مواد حذف کرنے پر زور
حیدرآباد 27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں سٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ریاستی حکومت سے 8ویں کلاس کی درسی کتاب سے اسلام مخالف مواد کو فوری طور پر حذف کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ نے 8 ویں جماعت کی سوشل سٹڈیز کی کتاب میں شائع ہونے والی ایک تصویر کاسخت نوٹس لیا ہے جس میں ایک ‘دہشت گرد’ کی …
تفصیل۔۔۔بھوپال:ہندو انتہاپسندوں نے زبردستی مسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں
بھوپال 27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں گائے کے گوشت کے شبہ پر ہندوانتہا پسند تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے کاروبار اورقصابوں کی دکانیں بند کرادیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہند و انتہا پسندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے دوران علاقے میںمسلمانوںکی بعض دکانوںمیں توڑپھوڑ بھی کی گئی اور اشتعال انگیز نعرے بھی لگائے گئے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز میں خواتین اہلکاروں کی عصمت دری کے واقعات میں اضافہ
نئی دلی 27 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کی مسلح افواج میں خواتین اہلکاروں کو محض ایک جنسی شے تک محدود کر دیا گیا ہے اور جہاں افسروں اور ساتھی اہلکاروں کی طرف سے تواترکے ساتھ ان کی عصمت دری کی جاتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسی طرح کے ایک حالیہ واقعے میں ریاست تامل ناڈو کی کوئمبٹور ائیر بیس پربھارتی فضائیہ کے ایک افسر کو اپنی ساتھی …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر عالمی رہنمائوں بالخصوص وزیراعظم عمران خان کا شکریہ
اسلام آباد 27 ستمبر (کے ایم ایس ) جموں وکشمیر فریڈم موومنٹ (فورم) کی اکائی تنظیموں کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر میں مصطفی محمد حسین خطیب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں جموں وکشمیر پیر پنجال پیس فانڈیشن کے وائس چیئرمین وکنوینر محمود اختر قریشی ایڈووکیٹ ، جموں وکشمیر پیر پنجال سول سوسائٹی کے …
تفصیل۔۔۔کشمیر ی صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں محبوبہ مفتی کا پریس کونسل اور ایڈیٹر گلڈ آف انڈیا کو خط
سرینگر27 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کی اعلیٰ صحافتی تنظیموں پریس کونسل آف انڈیا اور ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کوخط میں مقبوضہ علاقے میں صحافیوں کوہراساں اور خوفزدہ کرنے اور ان کی جاسوسی کے بارے میں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے پریس کونسل آف انڈیا …
تفصیل۔۔۔بھارت :دلت طالب علم نے اونچی ذات کے ہم جماعتوں کی طرف سے ہراساں کئے جانے پر خودکشی کرلی
بیکار27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر بیکارنیر میں سوامی کیشوانند زرعی یونیورسٹی کے ذیلی کالج میں زیر تعلیم ایک دلت طالب علم پردیپ میگھوال نے اونچی ذات کے ہندو ہم جماعتوں کی طرف سے مسلسل ہراساں کئے جانے کی وجہ سے تنگ آکر چلتی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پردیپ میگھوال جو بی ایس سی ایگریکلچر کا طالب علم تھا …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے
اسلام آباد 27 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے دفترکی سفارشات کے مطابق ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے جنیوا …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگرکرنے پر وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ
سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں حق خودارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد کی حمایت کرنے پر وزیر اعظم پاکستان کے شکر گزار ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف نقاش نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارتی آئین کے تحت تنازعہ کشمیر کاکوئی حل منظور نہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حال ہی میں بانڈی پورہ ، اوڑی اور دیگر علاقوں میں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریت پسند کشمیری عوام مقدس مقصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نوجوانوں کے مقروض ہیں۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔