ہر یانہ 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع کرنال میں منی سکریٹریٹ کے باہر احتجاج کرنے والے کسانوں نے کہا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد اپنا احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینکڑوں کسان منگل کی شام سے سیکرٹریٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو )کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 ستمبر, 2021
اسلام آباد : مرحوم قائد سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
اسلام آباد 08ستمبر ( کے ایم ایس) ” فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل “ نے بزرگ حریت قائد شہید علی گیلانی کی یا د میں اسلام آباد پر یس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقررین نے تعزیتی ریفرنس سے اپنی تقاریر میں سید علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مرحوم رہنما کے مشن کو اسکے پایہ ءتکمیل تک …
تفصیل۔۔۔مولانا سرجان برکاتی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت
اسلام آباد08ستمبر(کے ایم ایس)تحریک فکر و اعتقاد کے نائب چیئرمین سید منظور احمد شاہ نے تنظیم کے امیر مولانا سرجان برکاتی کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں شوپیاں رپین تھانے میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارت کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق منظوراحمد شاہ نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مولانا سرجان برکاتی بزرگ قائد شہید سید علی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی مذمت
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کی وفات کے بعدبھارتی پولیس کی طرف سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے آج …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کومحض ایک بیان پر گھرمیں نظربند کرناافسوسناک ہے: پروفیسر سوز
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق بھارتی وزیر پروفیسرسیف الدین سوز نے کہا ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو محض ایک سادہ سے بیان پر کہ کشمیر میں نارملسی نہیں ہے، گھرمیں نظربند کرنابہت ہی افسوسناک ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسرسیف الدین سوز نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔نیشنل کانفرنس جموں و کشمیرکی ریاستی حیثیت اور دفعہ370 کی بحالی کے لئے پرعزم ہے: فاروق عبداللہ
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جموں و کشمیرکی ریاستی حیثیت اور دفعہ370 کی بحالی کی خاطر جدوجہد کے لئے پرعزم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی …
تفصیل۔۔۔بھارت ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیری بچوں کی تعلیم کو تباہ کر رہاہے، رپورٹ
اسلام آباد08ستمبر(کے ایم ایس) آج جب دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بچے قتل عام ، محاصرے اور کرفیو کی وجہ سے اسکولوں میں نہیں جا سکتے اور بھارت ایک منصوبے بند طریقے سے ان کی تعلیم کو تباہ کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: بھارتی پولیس نے تین صحافی حراست میں لے لیے
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے تین صحافیوں کو انکے خلاف درج جھوٹے مقدمات میں سرینگر میں حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے کاﺅنٹر انٹیلی جنس کشمیر(سی آئی کے) کے اہلکاروں کے ہمراہ معروف صحافیوں شوکت احمد موٹا ،اظہر قادری،ہلال میر کو انکے گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کرلیا۔انہیں سرینگر کے کوٹھی …
تفصیل۔۔۔بلال غنی لون کی طرف سے سید علی گیلانی،شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسینئرحریت رہنمابلال غنی لون نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرشیخ تجمل الاسلام کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال غنی لون نے سرینگر میں ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ی عوام تحریک آزادی …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماﺅں کی طرف سے مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سینئرحریت رہنما اور جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مسرت …
تفصیل۔۔۔