سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما الطاف حسین خان کے والد راج محمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جو گزشتہ روز سرینگر میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان نے سرینگر میں ایک …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 ستمبر, 2021
شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب کو کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کے شواہدپیش کئے
لندن 28 ستمبر (کے ایم ایس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی برطانوی ہم منصب Liz Truss کومقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے تین ہزار سے زائد جنگی جرائم کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پرمشتمل ایک ڈوزیئر پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ دستاویز آج (منگل کو) لندن میں ایک اجلاس کے دوران برطانوی وزیرخارجہ کے حوالے کی۔شاہ محمود قریشی نے اپنی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چاراور کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوجیوں کے مظالم کے خلاف پلوامہ میں زبردست احتجاج سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں چار اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاجس سے ضلع میںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے لئے پر امید
اقوام متحدہ 28 ستمبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ نے امید ظاہرہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ کشمیر اور دیگر دو طرفہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمانStephane Dujarricنے نیویارک میں معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ ہمیشہ پرامید رہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت ہو …
تفصیل۔۔۔عوامی مجلس عمل کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر عوامی مجلس عمل نے مقبوضہ علاقے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عوامی مجلس عمل نے آج سرینگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میر واعظ منزل راجوری کدل میں ایک اجلاس میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے بڑھتی ہوئی ریاستی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کانظربندحریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر غم و غصے کا اظہار
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور کشمیر کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربندحریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں …
تفصیل۔۔۔بھارت اور پاکستان پرتنازعہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر پیپلز لیگ نے سرینگر میں ایک اجلاس میں وادی کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غوروخوص کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اجلاس کے شرکا نے بھارت اورپاکستان پر زور دیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات شروع کریں۔انہوں نے کہا کہ تنازعہ …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں دفعہ 370کی بحالی کیلئے متحد ہیں، فاروق عبداللہ
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی ہر سیاسی جماعت دفعہ 370اور 35-Aکی بحالی کیلئے متحد ہے اور ان میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر کے نوائے صبح کمپلیکس میں ایک تقریب کے بعد میڈیا کے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:بھارتی پولیس اہلکار کی عالم دین کو پستول دکھا کر دھمکی
چک مگلور28 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چک مگلور میں ایک عالم دین کے ساتھ بھارتی پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدسلوکی اور ان پر تشدد کے واقعہ کی تحقیقات شروع کی جارہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولانا محمد امتیاز کوموٹر سائیکل کی ٹوٹی ہوئی نمبر پلیٹ کی وجہ سے پولیس اہلکار کی جانب سے بندوق دکھا کر دھمکی دی گئی تھی اور اس …
تفصیل۔۔۔ہتھیار برآمد ہونے پر بھارتی فوجی اہلکار سرینگر ائیر پورٹ پر گرفتار
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر ایئرپورٹ پر آج ایک بھارتی فوجی کو اس کے سامان سے ہتھیار برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر ائیر پورٹ پر بھارتی فوج کی 17راج رائفلز کے حوالدار پون سنگھ کے سامان سے انساس رائفل کی گولی برآمد ہونے پر اسے گرفتار کیاگیا ہے۔بھارتی …
تفصیل۔۔۔