سرینگر 04 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد نام نہاد غیر قانونی سرگرمیوں کے نام پر ان کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس کے ایک سینئر افسر نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ سید علی گیلانی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 ستمبر, 2021
کشمیریوں کو مساوی حقوق حاصل ہونے کا بھارتی حکومت کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر 04 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ کشمیریوں کو مساوی حقوق حاصل ہونے کا بھارتی حکومت کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے کیونکہ کشمیریوں کے تمام بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی حکومت کا دعویٰ کہ جموںوکشمیر کے عوام کو …
تفصیل۔۔۔مواصلاتی ذرائع انتظامی کریک ڈاﺅن کا پہلا نشانہ کیوں بنتے ہیں؟
سرینگر 04 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ ہ جموں و کشمیر سے باہر رہنے والے ہزاروںکشمیری خوف ، غصے اور شکوک و شبہات میں مبتلاہیں کیونکہ وہ بدھ کوبزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعدقابض حکام کی طرف سے نافذکی گئی مواصلاتی ناکہ بندی کی وجہ سے اپنے اہل خانہ کی خیریت معلوم کرنے سے قاصر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
برمنگھم 04 ستمبر (کے ایم ایس)برطانیہ میں مقیم سینکڑوں کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر کی علامت سید علی گیلانی کی میت کو اپنے قبضے میں لینے اور ان کے اہلخانہ اور لوگوں کو ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر قابض بھارتی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک کشمیر برطانیہ کی ہنگامی کا ل پر برطانیہ کے مختلف شہروں …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی جدوجہدآزادی کی علامت تھے : ہلال وار
سرینگر 04 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ ہ جموں و کشمیر میں پیپلز پولیٹکل پارٹی کے چیئرمین انجینئر ہلال احمد وار نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے انہیں جدوجہدآزادی کی علامت قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انجینئر ہلال وار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ گیلانی صاحب نے اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : سخت کرفیو مسلسل تیسرے روز بھی جاری
سید علی گیلانی کی وفات کشمیرکاز کیلئے ایک بڑا نقصان ہے سرینگر 04ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے لوگوں کو بزرگ حریت قائد اور تحریک آزادی کی علامت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ کی طرف مارچ سے روکنے کیلئے آج مسلسل تیسرے روز بھی سخت کرفیو کا نفاذ جاری …
تفصیل۔۔۔شمیم شال کو یورپین انٹرنیشنل ویمنز لیڈر شپ ایوارڈ سے نوازاگیا
برسلز04 ستمبر (کے ایم ایس)کشمیری خاتون حریت رہنما شمیم شال کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی حالت زار کو اجاگر کرنے پر فورم انٹرنیشنل ڈو لیڈر شپ فیمنین نے برسلز میں منعقدہ ایک تقریب میں یورپین انٹرنیشنل ویمنز لیڈر شپ ایوارڈ سے نوازاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطا بق یورپین انٹرنیشنل ویمنزلیڈر شپ ایوارڈ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی سات خواتین کو انسانی …
تفصیل۔۔۔سرینگر : میر واعظ عمر فاروق کا سید علی گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت
سرینگر 04ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت فورم کے غیر قانونی طور پر گھر میں نظر بند چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کی وفات پر غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ عمرفاروق نے نسیم گیلانی اور نعیم گیلانی سے ٹیلیفون …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کا انتقال کشمیر کاز کے لیے بڑا نقصان ہے: ملیشین کنسلٹیٹو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشنز
کوالالمپور 04 ستمبر (کے ایم ایس) ملائیشیا میں مختلف اسلامی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم ملیشین کنسلٹیٹو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشنزنے بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کو کشمیر کاز کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملیشین کنسلٹیٹو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشنزکے صدر محمد عظمی عبدالحمید نے کوالالمپور میں جاری ایک بیان میں بزرگ حریت رہنما کو تمام کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں مسلمانوں کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا
استنبول04 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت نے افغانستان کی خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینہ کارگر کو سفارتی پاسپورٹ کے باوجودواپس استنبول واپس بھیج دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 20 اگست 2021 کو ملک بدر کی جانے والی افغانستان کے صوبہ فریاب سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ رنگینہ کارگر نے کہا کہ بھارتی حکام نے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا۔ …
تفصیل۔۔۔