سیالکوٹ 06 ستمبر (کے ایم ایس) سیالکوٹ میں جماعت اسلامی کے دفتر میں اسلامی جمعیت طلبہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق ناظم اعلیٰ ، کشمیر میڈیا سروس کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر،کشمیر کاز کے علمبردار ، بزرگ صحائی اور دانشور شیخ تجمل الاسلام جن کا گزشتہ روز اسلام آبا دمیں انتقال ہو گیاتھا کی مغفرت کیلئے ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دعائیہ تقریب میں سیالکوٹ سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 ستمبر, 2021
کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے ایک اور احتجاجی کلینڈر جاری
آج سوپور ، اسلام آباد اور سرینگر کی طرف مارچ کی اپیل غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت رہنما شہیدسید علی گیلانی کی دوران حراست وفات کے خلاف ایک او راحتجاجی کیلنڈر جاری کیا ہے ، جس کا آغاز آج سوپور ، اسلام آباد اور سرینگر کی طرف مارچ سے ہو رہا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔سیدعلی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی مذمت
سرینگر 06 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے بابائے حریت سید علی گیلانی کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمے کے اندراج کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد : کشمیری نوجوانوں کی طرف سے پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت
مظفر آباد 06ستمبر (کے ایم ایس) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مظفر آباد میں پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیراہتمام رن فار فریڈم ریس منعقد کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل سہیل حبیب تاجک مہمان خصوصی تھے۔سرینگر ہائی وے پر منعقدہ ریس میںآزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے حصہ لیا۔ایونٹ …
تفصیل۔۔۔کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنزکی رپورٹ میں بھارت کی نوآبادیاتی اور سامراجی پالیسیاں بے نقاب
سیدعلی گیلانی اور شیخ تجمل الاسلام کو شاندار خراج عقیدت اسلام آباد 06ستمبر (کے ایم ایس)اسلام آباد میں کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام ایک رپورٹ کے اجرا ء کی تقریب میں مقررین نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی حکومت کی نوآبادیاتی اور سامراجی پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی حکومت سیاسی اور انتظامی ہتھکنڈوں کے ذریعے …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی طرف سے سیدعلی گیلانی کی میت کیساتھ کیاجانیوال سلوک ناقابل قبول ہے، محبوبہ مفتی
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت کے ساتھ کیاجانیوالا سلوک ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی زندہ شخص سے تواختلاف کیاجاسکتا ہے لیکن کسی کی میت سے اختلاف کی کوئی گنجائش …
تفصیل۔۔۔شیخ تجمل الاسلام پولیس فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک
اسلام آباد 06ستمبر (کے ایم ایس) بزرگ صحافی ، دانشور اورکشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کوپولیس فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وہ اتوار کی رات کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔قبل ازیں سیاسی شخصیات، صحافیوں، وکلاءاور کشمیری کمیونٹی کے اراکین سمیت زندگی کے مختلف …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت
سرینگر06 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نظربند حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے مودی حکومت کی طرف سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورم نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ایم بی بی ایس کے طالب علموں کواب آر ایس ایس کے بانی رہنماﺅں کے بارے میں پڑھایا جائے گا
بھوپال 06ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے طالب علموں کواپنے پہلے سال کے کورس میں اب آر ایس ایس کے بانی کے بی ہیڈگیور، بھارتیہ جن سنگھ کے رہنما دین دیال اپادھیائے اور سوامی ویویکانندکے بارے میں پڑھایا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریاست کے وزیر تعلیم وشواس سارنگ نے کہاکہ ایم بی بی ایس کے طالب علموں کو آیوروید …
تفصیل۔۔۔شیخ تجمل الاسلام کو کنٹرول لائن کے آرپار رہنماﺅں کا خراج عقیدت
اسلام آباد ، سرینگر 6 ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان کی کابینہ کے ارکان، سیاسی شخصیات اور حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ شیخ تجمل الاسلام گزشتہ رات اسلام آباد پاکستان میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے بارے میں پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی …
تفصیل۔۔۔