ہریانہ 11 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ میں ہفتے کے روزغیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک 40 سالہ کشمیری شال فروش کوپراسرار حالت میں مردہ پایاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ میں ہندوارہ کے علاقے للم رامہال سے تعلق رکھنے والے محمد شفیع شاہ ولد عبدالستار شاہ کوضلع کیتھل کے علاقے شلفری گولہ میں اپنے کرایے کی رہائشگاہ پر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 ستمبر, 2021
مسلم لیگ کا امیر حمزہ ، فاروق توحیدی کی رہائی پر اظہار اطمینان
معراج الدین کلوال کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت سرینگر 11 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین عبدالاحدپرہ کی قیادت میںپارٹی کا ایک وفدتحریک حریت جموںوکشمیر کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ کی رہائی پر انہیں مبارک باد دینے کے لئے بانڈی پورہ میں ان کے گھرگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسلم لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔بھارت : ممبئی میں عصمت دری اور تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
ممبئی 11 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی شہر ممبئی کے علاقے ساکی ناکہ میں عصمت دری اوروحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز اسپتال میں دم توڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ممبئی کے مضافاتی علاقہ ساکی ناکہ میںجمعہ کے روز ایک ٹیمپو کے اندر 34 سالہ خاتون کو عصمت دری اور تشددکا نشانہ بنایاگیا۔ خاتون کو علاج کے لئے استپال …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت محمد اشرف صحرائی کے دوران حراست انتقال کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے: اقوام متحدہ
بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لئے سفاکانہ ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے اقوام متحدہ 11 ستمبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر قانونی طورپراپنے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد اشرف صحرائی کی گرفتاری اور دوران حراست انتقال کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ مطالبہ اقوام متحدہ کے چارخصوصی نمائندوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے ماہرین کا اشرف صحرائی کی گرفتاری اورزیر حراست قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
اقوام متحدہ 11ستمبر(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے چار خصوصی نمائندوں نے سینئر کشمیری حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی گرفتاری اور زیر حراست قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے محمد اشرف صحرائی کو12 جولائی 2020 کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ۔ …
تفصیل۔۔۔قائد اعظم کو انکے یوم وفات پر شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) حریت رہنماﺅں امتیاز وانی اور عبدالحمید لون نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو آج انکے یوم وفات پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے ۔ انہوںنے کہا کہ مرحوم قائد نے کشمیرکو پاکستان کی شہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی کسانوں کے احتجاج کو عالمی سطح پر حمایت حاصل ہو رہی ہے، رپورٹ
اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی حمایت نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلوکاروں اور کارکنوں سمیت کئی بین الاقوامی شخصیات احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔گزشتہ برس نومبر سے ہزاروں کسان نئی دہلی کی سرحدوں پر ڈیرے …
تفصیل۔۔۔بھارتی پارلیمنٹ 5 اگست 2019 کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،بھیم سنگھ
جموں 11ستمبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ نے بھارتی پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ 5 اگست 2019 کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں میں ایک بیان میں 1927 اور 1932 کے نوٹیفکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا 5اگست 2019کا فیصلہ مہاراجہ ہری …
تفصیل۔۔۔واشنگٹن:سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی تقریب
واشنگٹن 11ستمبر(کے ایم ایس) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے خدمات اور قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے واشنگٹن میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریفرنس میں پاکستانی ، کشمیری اور مشرق وسطیٰ کے رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر امریکی مسلمانوں اور امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔ ان …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے، خواجہ فردوس
سرینگر11 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت حق پر مبنی کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاری، گھروں پر چھاپوں کے دوران خواتین سمیت مکینوں کو ہراساں کرنااور …
تفصیل۔۔۔