تازہ ترین

Daily Archives: 21 ستمبر, 2021

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو برائے فروخت پر رکھا ہواہے: محبوبہ مفتی

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو برائے فروخت پر رکھا ہواہے: محبوبہ مفتی

  جموں 21ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بی جے پی جموں و کشمیر کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کررہی ہے اور مودی حکومت نے مقبوضہ علاقے کو برائے فروخت پر رکھاہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

پیپلز لیگ کی کشمیری سیاسی قیدیوں کی مسلسل اور غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت

پیپلز لیگ کی کشمیری سیاسی قیدیوں کی مسلسل اور غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت

اسلام آباد21ستمبر (کے ایم ایس)جموں وکشمیر پیپلز لیگ نے کشمیری سیاسی قیدیوں کی مسلسل اور غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیپلز لیگ کے وائس چیئرمین سید اعجاز رحمانی نے آج امن کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں کہاکہ مسلسل فوجی محاصرہ ، قتل وغارت اورکالے قوانین کے تحت گرفتاریاں مقبوضہ جموںوکشمیر کی بدترین صورت حال کی عکاسی کرتی ہیں۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے شہری زخمی

سرینگر 21ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال احمد راتھر نامی شہری اس وقت زخمی ہوگیاجب بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے چراریہار میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران اس پر فائرنگ کی ۔ بلال کے پاو¿ں میں چوٹ آئی …

تفصیل۔۔۔

مسلم لیگ کا جیل میں نظربندغلام قادر بٹ کی بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  سرینگر 21ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ کی قیادت میں پارٹی کا ایک وفدضلع کپواڑہ کے علاقے گشی میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے حریت پسند غلام قادر بٹ کے گھر گیا اور ان کی بھتیجی کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کااظہارکیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالاحد پرہ نے …

تفصیل۔۔۔

سیمینار کے مقررین کابھارتی حکومت سے تمام کالے قوانین منسوخ کر نے کا مطالبہ

  چنئی بھارت 21 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں کالے قوانین کے خلاف جدوجہد کرنے والی تحریک موومنٹ اگینسٹ رپریسیو لاز (ایم یو آر ایل )کے زیر اہتمام ایک سیمینار کے مقررین نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے)،آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ ، پبلک سیفٹی ایکٹ، بغاوت کے قانون ،نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ایکٹ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی مظالم کا شکارمقبوضہ جموں وکشمیرکے لوگوں کے لئے امن نام کی کوئی چیز نہیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر اٹھانے کے پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے کا خیر مقدم سرینگر 21 ستمبر (کے ایم ایس) دنیا آج امن کا عالمی دن منا رہی ہے لیکن یہ امن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے امن پسند عوام کے لیے ناپید ہے جو گزشتہ 74 سال سے مسلسل بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے سوا تمام سیاسی جماعتیں جموں ہڑتال کی حمایت کررہی ہیں

    جموں 21 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو چھوڑ کر مقبوضہ جموں و کشمیر کی تقریبا ًتمام سیاسی جماعتوں نے ریلائنس جیسی بھارت کی بڑی تجارتی کمپنیوں کے ذرےعے جو صرف جموں میں 100 پرچوں سٹورز کھول رہی ہے، مقامی وسائل کی لوٹ کھسوٹ کے خلاف تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کی حمایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر اٹھانے کے پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر اٹھانے کے پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے کا خیرمقدم

  سرینگر 21ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں تنازعہ کشمیر اور کشمیری عوام کی حالت زار کا معاملہ اٹھانے کے پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک …

تفصیل۔۔۔

پرا من مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت

  اسلام آباد 21 ستمبر (کے ایم ایس ) جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک ،جموں وکشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اورجموں وکشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے ظلم و تشدد کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالمجید ملک ، قاضی عمران اورخالد شبیر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:جعلی مقابلے،ممتاز حریت رہنمائوں کے دوران حراست قتل نے عالمی یوم امن کو گہنا دیا

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلے،ممتاز حریت رہنمائوں کے دوران حراست قتل نے عالمی یوم امن کی تقریبات کو گہنا دیا

  اسلام آباد21 ستمبر (کے ایم ایس ) آج دنیا بھر میں جب عالمی یوم امن منا یا جارہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرکے امن پسند عوام سے امن کوروٹھے کئی دہائیاں بیت گئی ہیں کیونکہ انہیں گزشتہ 74برس سے مقبوضہ علاقے میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج عالمی یوم امن کے حوالے سے …

تفصیل۔۔۔