اسلام آباد14 ستمبر ( کے ایم ایس) آج اسلام آباد میں یوم الحاق جونا گڑھ کی مناسبت سے مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ”جوناگڑھ: چیلنجزاور امکانات“ کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا جسے شرمندہ تعبیر کرنا ہمارا فرض ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقررین نے کہاکہ نواب آف …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 ستمبر, 2021
سردار یعقوب کاسید علی گیلانی، شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت
اسلام آباد 14 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار محمد یعقوب خان نے بابا حریت سید علی گیلانی اور محسن کشمیر شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سردار محمد یعقوب خان آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے دفترپر گئے اورسید علی گیلانی اور شیخ تجمل الاسلام کے انتقال پراظہارتعزیت کیا۔ اس موقع پر …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان کے ڈوزیئر کا خیرمقدم
قابض حکام نے سیدعلی گیلانی کی قبر کے گرد سخت فوجی پہرہ بٹھا دیا سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میںنہتے کشمیریوں پر بڑے پیمانے پر مظالم کے خلاف حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے ڈوزیئر کا خیرمقدم کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے معاون جنرل …
تفصیل۔۔۔جہانگیرغنی بٹ کی قیادت میں وفدکا سید علی گیلانی کے گھر جاکر اظہار تعزیت
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنما جہانگیرغنی بٹ کی قیادت میں ایک وفد بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے لئے سرینگر میں ان کے گھر گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جہانگیر غنی بٹ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کے لئے سید علی گیلانی کی خدمات پر انہیں شاندار …
تفصیل۔۔۔انجمن شرعی شیعیان کا مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر زور
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انجمن شرعی شیعیان نے کشمیری مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اوراتفاق کو مزید فروغ دینے پر زوردیا ہے تاکہ تقسیم کرو اور حکومت کرو کے ایجنڈے پر عمل پیرا قوتوں مذوم عزائم کو ناکام بنایا جاسکے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن شرعی شیعیان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ …
تفصیل۔۔۔دشمن ہمارے درمیان اختلافات پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے : اتحاد المسلمین
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں اتحاد المسلمین کے صدر مسرور عباس انصاری نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہمیں اتحاد واتفاق کی اشدضرورت ہے کیونکہ دشمن ہمارے درمیان انتشار اور اختلاف پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسرور عباس انصاری نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کی طرف سے یو اے پی اے جیسے کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ
نئی دلی 14 ستمبر (کے ایم ایس ) ممتاز بھارتی شہریوں پر مشتمل ”کنسرنڈ سٹیزنز گروپ”نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے)جیسے کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے جس کا بھارتی فورسز مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بے دریغ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنسرنڈ سٹیزنز گروپ جس میں معروف صحافیوں ، …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے بیان کا خیرمقدم
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںپولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ نے تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی دوران حراست شہادت اور انکی تدفین کے بعد ان کے بیٹوں کی غیر قانونی گرفتاری کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال …
تفصیل۔۔۔نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف حکومت پاکستان کے ڈوزیئر کا خیرمقدم
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حکومت پاکستان کی طرف سے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں پر بڑے پیمانے پر ظلم وتشدد اور حقوق انسانی کی سنگین پامالیوں کے بارے میں جاری کئے گئے ڈوزیئر کا خیرمقدم کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری اور …
تفصیل۔۔۔غیر قانونی نظربندی سے رہاہونیوالے حریت رہنمائوں کو خراج تحسین
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی جیل میں غیر قانونی نظربندی سے رہاہونے والے حریت رہنمائوں فاروق احمد توحیدی اور امیر حمزہ کے گھر گئے اور صبرواستقامت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی بشیر عرفانی نے تحریک حریت کے رہنماراجہ معراج الدین کلوال کے گھر …
تفصیل۔۔۔