سرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کل بروز جمعہ کو ”تجدید عہد ”کیلئے بزرگ حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کی قبر کی طرف مارچ کی کال دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بزرگ حریت رہنما شہیدسید علی گیلانی کی دوران حراست وفات کے خلاف جاری کئے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 ستمبر, 2021
مغربی بنگال: ایمیزون کا ملازم ظاہر کر کے لوگوں کو لوٹنے والے 22افراد گرفتار
کولکتہ09ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں جعلی کال سنٹر چلانے کے الزام میں 22 افراد کو گرفتار کیا ہے جو خود کو ایمیزون کے ملازم ظاہر کر کے لوگوں کو دھوکہ دیتے تھے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کولکتہ پولیس کے محکمہ جاسوسی کی ایک ٹیم نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے نیو علی پور علاقے میں ایک کال سینٹر پر چھاپہ مارا تھا۔ …
تفصیل۔۔۔متازعہ قانون شہریت کیخلاف تمل ناڈو اسمبلی میں قرارداد منظور
چنئی09ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی میں متنازعہ قانون شہریت کے خلاف ایک قرارداد منظور کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تمل ناڈو اسمبلی میں قرارداد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا کہ یہ قانون بھارت میں آنے والے پناہ گزینوں کے ساتھ امتیازی سلوک پرمبنی ہے لہذا اس قانون کا اطلاق تمل ناڈو ریاست میں نہیں ہوناچاہیے۔ ادھر تمل …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا کے بارے میں عالمی کانفرنس کے مقررین کو خوف و دہشت کاسامنا
تریپورہ میں بی جے پی کے کارکنوں کا اخبار کے دفتر پر حملہ ، صحافی زخمی واشنگٹن09ستمبر (کے ایم ایس ) امریکہ میں ”عالمی سطح پرہندوتوا کے خاتمے کیلئے مختلف شعبوں کا نکتہ نظر ”کے موضوع پر منعقد ہونیوالی کانفرنس کے مقررین نے دائیں بازو کے ہندو گروپوں کی طرف سے انہیں ہراساں کئے جانے کی شکایت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 3روزہ کانفرنس کل …
تفصیل۔۔۔امریکی فورڈ کمپنی نے بھارت میں گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ بند کردی
نئی دلی09ستمبر (کے ایم ایس) گاڑیاں بنانے والی ملٹی نیشنل امریکی کمپنی فورڈ نے بھارت میں گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ فوری طورپر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورڈ موٹرز نے نئی دلی میں جاری ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بھارتی مارکیٹ میں گزشتہ دس برسوں میں دو ارب ڈالر سے زائد کے نقصان کے پیش نظر بھارت میں گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ فوری طورپر بند …
تفصیل۔۔۔بشیر اندرابی اور یوسف نقاش کا شیخ تجمل الاسلام کی وفات پر اظہار تعزیت
سرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیر فریڈم فرنٹ کے چیئرمین سید بشیر اندرابی اور اسلامک پولیٹیکل پارٹی جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے ممتاز صحافی ، دانشور اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیخ تجمل الاسلام اتوار …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کو بدنام کرنے کی بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مہم کی مذمت
سرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں حریت رہنمائوں کو بدنام کرنے کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسیوں ، زرخریدمیڈیا اور آر ایس ایس کے کارکنوں کی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور آر ایس ایس کو …
تفصیل۔۔۔بلال صدیقی اور دیگر کیطرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس میں نئی تقرریوں کی مکمل حمایت
سرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تحریک مزاحمت کے چیئرمین بلال احمد صدیقی نے کل جماعتی حریت کانفرنس میں نئی تقرریوں کی مکمل حمایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی نے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو اپنا نیا چیئرمین اور شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار کو وائس چیئرمین …
تفصیل۔۔۔سرینگر کی ٹاڈا عدالت میں حریت رہنمائوں کیخلاف جھوٹے مقدمے کی سماعت
سرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما اپنے خلاف ایک دہائی قبل درج کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں آج سرینگر کی ایک ٹاڈا عدالت میں پیش ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنمائوں جاوید احمد میر ، فردوس احمد شاہ ، نثار حسین راتھر اور عبدالخالق بڈگامی 2007میں سرینگر میں بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش میں مسلمان اور انکے حقوق محفوظ نہیں ،جماعت اسلامی ہند
نئی دلی 09 ستمبر (کے ایم ایس ) جماعت اسلامی ہند نے کہاہے کہ بی جے پی کے زیر اقتدارریاست مدھیہ پریش میں "جمہوریت، شہری آزادیاں، اقلیتوں کے حقوق اور قانون کی حکمرانی”بری طرح متاثر ہوئی ہے اور ریاست میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کی ایک آن لائن کانفرنس میں کہاگیا ہے کہ جماعت کی چار رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم مدھیہ پردیش کے مختلف …
تفصیل۔۔۔